AUDCAD D1 میں Price Action کافی Interesting ہے.
:Technical Analysis
:Weekly IB
D1 کے Chart میں بخوبی Weekly IB دیکھا جاسکتا ہے اور یہ Pair مسلسل 23 دن سے ایک ہی
Range 0.94418
0.91588
میں گھوم رہا ہے. 19.3.2020 کو Low 0.8063 بنانے کے بعد اس میں ایک Massive 1377 Pip کی Bull Run ہوئی. اب شاید اپنے Gains کو واپس دینے کا وقت آگیا ہے.
:Trend-line
Trend-line بنائی جائے تو June 16 کو یہ Demand Trend-line میں نیچے کی طرف Breakout ہوا.
:Trend
ابھی تک D1 Chart میں Series of HH & HL ہی بنے ہوۓ ہیں. اس لیے Bearish جانے کے لیے مزید Confirmation کی ضرورت ہے.
:Bollinger Band
آخر میں دیکھا جائے تو ابھی تک Mid BB نے نیچے کوئی Candle Close نہیں ہوئی ہے. اس لیے ابھی Bearish ہونا مناسب نہیں ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ