آج کے دن میں سب سے زیادہ ضروری CB Event ہے ECB Minutes.
پچھلی Meeting میں ECB Over Delivered اور انہوں نے EURO 600 bln بڑھانے PEPP Program میں.
اس لیے اب مارکیٹ دیکھنا چاہتی ہے کہ اب PEPP میں کوئی توسیع ہونی ہے کہ نہیں.
:PEPP
اگر PEPP میں کوئی کمی کریں یا اسے روک دیں تو یہ EURO کے لیے برا ہوگا کیونکہ Euro zone کو Funds کی ضرورت ہے اور اگر PEPP میں اضافہ کیا جائے تو یہ Euro کے لیے بہتر ہوگا. ان کے ساتھ مندرجہ ذیل مسائل کو دیکھنا لازمی ہے.
:Second Wave
.Australia, Germany, US, China ان میں نئے Cases نظر آ رہے ہیں. اس کی وجہ سے Risky Currencies میں Short term Downfall ہے. غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اگر Lock downs دوبارہ شروع نہ ہوۓ US China میں تو یہ Fears آھستہ ختم ہوجائے گا اور اگر Lock down دوبارہ ہوجائیں تو Risk-Off دیکھنے میں آ سکتا ہے.
:Initial Jobless Claims
یاد رہے کہ ہمیشہ Initial Claims کو Continued Claims کے ساتھ دیکھنا بہتر ہے. کیونکہ ایسے اپ کو Economy کا بہتر پتہ چلتا ہے Continued Claims سے. اگر Claims Low ہوں اور Trend Downward ہوتو یہ Economy کے لیے بہتر ہے اور اگر Claims زیادہ ہوں تو یہ Economy کے لیے برا ہے. ابھی Expected ہے کہ Trend Slow ہوگا اور Economy کے Reopen ہونے میں ابھی کچھ ماہ لگیں گے.
:Continued Jobless Claims
Labour Market کے بارے میں جاننے کے لیے سب سے زیادہ Reliable ہے Continued Jobless Claims. جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ GDP کا %70 حصّہ Consumers سے آتا ہے. اگر Consumer ہی Jobless رہا تو GDP کا کیا ہوگا؟ جیسا کہ پہلے سکھایا ہے کہ ہمیشہ Deviation کو Trade کریں.
Initial Claims
Below 1.1 mln
Above 1.5 mln
Continued Claims
Below 19.0 mln
Above 20.5 mln
:Durable Goods
امید کی جاتی ہے کہ April -17.7 کے Down کے مقابلے میں اب May میں %10.9 تک Rebound ہوگا.
آج کے Session میں V» Shape» کی امید کی جاسکتی ہے.
:US GDP
Deviations پر نظر رکھیں ورنہ Job Data سب سے اہم ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ