Corona Virus Cases میں اضافہ کی وجہ سے US Dollar میں تیزی دیکھنے میں آئی. اب Investors کا Focus ہے. Virus اور Virus Figures پر اور کم Focus ہے. Bulk American Figures پر.
Houston میں Hospitals ICU میں جگہ Full ہوسکتی ہے. آج یہ Disease اب Twenty-Six States میں پھیل رہا ہے. President Trump نے کہا کہ اس مسئلے کی وجہ سے Safe-heaven Dollar اب Higher ہورہا ہے.
اس کے Counter میں IMF نے اپنے Forecast میں تبدیلی کی ہے اور کہا ہے کہ %4.9 کا Decline دیکھا جاسکے گا Global Growth 2020 میں اور 2021 میں %0 اور بعد میں L-Shaped Recovery ہوسکے گی.
Economic Data کو دیکھا جائے تو Durable Goods May میں اچھا Bounce دیکھا جاسکے گا. April میں یہ
Down fall پر تھا.
:Technical
EURUSD اب Double Top 1.11350 کے Risk پر ہے اور امید کی جاتی ہے کہ Support 1.1200 Level پر جاسکتا ہے.
EURUSD اب Down Trend Line کے نیچے جارہی ہے اور50,200 MA کے نیچے جاچکی ہے. Momentum اب 1.1350 کو Break نہ کرسکا اس لیے یہ Double Top ہے.
Support 1.112 – 1.1170 – 1.1075
Resistance 1.1260 – 1.1290 – 1.1350
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ