Fear of Second Wave کی وجہ سے Investors & Traders کافی پریشان ہیں اور آج Positions Mixed ہیں.
Second Wave کے خطرات US, China, Eur میں سب سے زیادہ ہیں. اس Risk کی وجہ سے
Asian Stock Market میں بھی Down Side دیکھا جاسکتا ہے. اچھی خبر یہ ہے کہ
North Korea Leader Kim Jong نے تمام Suspended Military Actions.
US Stocks میں Good PMI کی وجہ سے بہتری دیکھی گئی اور اب Recovery کی امید کی جارہی ہے. اس سے Sentiment بہتر ہو رہے ہیں.
آج IMF اپنی Updated Growth Forecast دے گا 2020 کے لیے. اگر Data خراب آیا تو Risk Assets پر پریشر ہوگا. اس میں بہتری لانے کے لیے Governments کو Endless Support کا وعدہ کرنا ہوگا.
اسی Uncertainty کی وجہ سے Crypto مارکیٹ اب Mixed Mood میں ہے.
:BTC USD
BTC نے $ 9467 Low کو Test کیا پھر واپس $ 9530 BTC USD اب Short Term Bearish ہے کیونکہ صحیح Direction کا اندازہ نہیں لگا پا رہے. اس کے Levels ہیں.
- $ 9600 پہلی Resistance ہے. یہ 50MA ہے.
- Resistance Monday $ 9700.
- $ 1000 Psychological Level.:XRP
XRP اب $ 0.1868 کے نزدیک ہے. اس نے 0.1900 $ کو Break کرنے کی کوشش کی مگر بری طرح Failed.
یہ اب بھی $ 0.1900 کی Tight Range کے اندر Locked ہے. اس کے نزدیک ترین
0.1800-$ 0.1857. اگر $ 0.1800 کا Level سے نیچے جائے تو مزید Selling ہوسکتی ہے. اس کے برعکس نزدیک $ 0.1900 Resistance ہے. $ 0.1900 اور B.Bands کی Middle Line کے اوپر جانے پر اب
Upward Pressure دیکھا جاسکے گا.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ