GBPUSD نے Flag Pattern بنایا ہے D1 Chart میں اوراس Flag کا Bearish Breakout ہوا ہے. اب یہ Pair
اپنی Resistance کو دوبارہ Test کر رہا ہے.
اگر غور سے دیکھا جائے تویہ Pair ایک Double Top بھی بنا چکا ہے.
اگر اس کی Extensions کے بارے میں بات کی جائے تو اس کی Extensions یہ ہوں گی.
اگر Bearish جانا ہے تواس کے راستے میں سب سے بڑی Support ہے 1.2308@Sup 1 Y1 اور اب یہ Pair اپنے
1.2361 @Pivot Q1 پر Stall کررہا ہے.
یاد رہے یہ H12 اور D1 میں یہ Pair ابھی بھی Middle BB کے نیچے ہے. اب آتے ہیں Fundamentals کی طرف.
GBPUSD سے Expected ہے کہ یہ اب اپنی Consolidation کو برقرار رکھے. اس کی Range ہوگی
1.2370-1.2610. اس کا 24Hour View دیکھا جائے تو ہمیں یہ Information ملتی ہے کہ GBP Recovery کے پاس 1.2525 تک Recover کرنے کے chance ہیں اور اگلی 1.2565 Resistance ہے. اس Resistance کو CCC کرنا مشکل ہوگا کیونکہ اپنے Low سے یہ Raise of 200% کرچکا ہے. اس کے راستے میں آنے والی Solid Resistance ہے 1.2610 اور اگر دیکھا جائے تو 1.2490@ Support ہے اور Bearish جانے کے لیے 1.2445 سے نیچے جانا لازمی ہے.
UK PM Johnson’s کے Two Meter Distance کے Removal Rule کو Criticize کیا جا رہا ہے. اس کا مطلب تھا کہ Two Meter کا Social Distance ہونا چاہیے تھا. Lack of Data اور Mixed Performance کی وجہ سے اب Traders کافی Confuse ہیں کہ کہاں جائیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ