Tuesday کے اہم واقعات

Tuesday کے اہم واقعات

  • مارکیٹ دوبارہ Risk-ON  میں.
  • Fed نے Corporate Bonds  کی Purchasing  کی Announcement کردی ہے.
  • Investors اب Fed Testimony  اورRetail Sales  پرنظررکھے ھوے ہیں.
  • Fed کے Tools میں شامل ہیں.NIRP،Bond Purchase  اورEconomic Data  .
  • President Trump کی نظریں Infrastructure Spending ,$ 1 Trillion پرہیں.
  • 100, Second Wave سے زیادہ لوگ Covid-19  کا شکار ہوچکے ہیں.
  •  Beijing  کے شہریوں کو شہر چھوڑنے کی اجازت نہیں.
  • UK Prime Minister  کے بیان کے مطابق “Very good chance to strike a deal with EU”
  • ان کی ایک گھٹیا Video Call  ہوئی ہے European Top Officials  کے ساتھ.

 

:UK

Un-employment Rate @ 3.9% April

But

Jobless Claims jumped 528.9K in May.

Pound اب Lows پرMixed Data  کی وجہ سے.

  •  German ZEW Economic Sentiment  سے Recovery کی امید ہے.
  • BoJ نے اپنی Policy Unchanged  رکھی جوکہ پہلے سے Expected  تھی.
  • RBA Meeting  میں Pledge کیا گیا کہ کچھ عرصے کے لیے Economy کو پورا Support کیا جاۓ گا.
  • RBA مزیدBond Purchase  کرسکتی ہے اور Rates Unchanged  رہیں گے جب تک Economy دوبارہ Progress نہیں کرتی. یاد رہے کہ 29 سال کے بعدRecession AUD  میں آیا ہے.

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ