Session Round Up Urdu

  • یہ ہفتہ US Dollar کی Strength کے ساتھ شروع ہوا۔
  • US-China کی Tensions عروج پر۔
  • UK&US آج Holiday۔
  • China نے موقف اختیار کیا ہے کہ US» Directly Targeting China»
  • China نے US کو Warn کیا ہے۔
  • US اب «Cold-war« کے لیے تیار رہے۔
  • انِ سب کے باوجود دنوں ممالک January میں ہوئے Trade-deal کی Respect کررہے ہیں۔
  • Dollar جواب Safe haven ہے In Demand.
  • UK کی طرف سے Brexit اور Lockdown میں نرمی کی خبروں کا انتظار ہے۔
  • Governor BOE کے مطابق «Negative Rate under reviews»
  • Austria.

The Netherlands.

Denmark.

Sweden.

نے Franco-German کے Grant/Loan کی تردید کی ہے اور اسِ کے بارے میں مزید Negotiations ہوں گی۔ «Mid-June« میں۔

  • Citi Analyst-Gold کے مطابق Gold کو $2000 تک جانا چاہیے کیونکہ Demand بہت بڑھ رہی ہے۔

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ