GOLD
- پچھلے ہفتے BOJ,ECB,FED نے اپنے Policies میں کوئی Change نہیں کی۔اس لیے BOE & RBA کے بارے میں Expect کیا جاسکتا ہے کہ اسِ ہفتے کی Policy meeting میں بھی Values Unchanged رہیں گی۔
- ہاں BOJ,ECB,FED نے اپنے QE Plan میں زیادہ Liquidity Add کی ہیں۔
- COVID-19 کی وجہ سے اب نئے Concerns یہ ہیں کہ New-Trade War شروع ہوسکتی ہے۔
- President Trump اپنے پچھلے 3 سال کی ساری کامیابیوں کو ایک ایک کرکے ختم ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
- Friday کو اپنے Interview میں اُنہوں نے کہا کہ China پرTarrifs لگانا انِ کے لیے Options میں موجود ہے۔
- اسِ کی وجہ ہے۔ Mishandling of Virus spread
- اب Global Business/Factories آہستہ آہستہ Re-open ہو رہی ہیں۔ ساتھ ہی اب بھی Slow recovery کا خدشہ موجود ہے۔
- Slow recovery.
- Trade War Tensions.
- China-US Trade deal.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ