FX Update – All about the Yen

Risk Offکی وجہ سے Yenنے Rally کیا ۔ Risk Off کی وجہ سے Stock & Commoditiesمیں کمی آئی۔جہاں تک باقی Currencies کا تعلق ہے۔ Commodity Currenciesنے Under perform کیا، BRIC بھی۔ Dollarنے Most Major Currencies کے مقابلے میں کم Perform کیا، Specially Eur & Pound۔
FEDنے Emergency میں Massive Rate Cut کے لیے جس کی وجہ سے Rate 0% پر آیا۔یہ Sundayکو
Announce ہوا۔

Rate Cutکو FED, BOJ , ECB, BOE, SNB نے Follow کیا۔ اسِ کا مقصد تھا Global Dollar Liquidity کو Boostکرنا۔ BOJ نے Eased Monetary Policyکی۔ RBNZ نے Interest Rateمیں 75bp کی کمی کی اور Cash Rateکو 0.25%پر لے گیا۔ RBA نے Australian Money Marketمیں Liquidity Eject کی۔

G7 Leaders میں Teleconferenceہوگی آج 7pm بجے۔

Extra Ordinary Measures نے Market Fears کو کم نہیں کیا۔China سے Industrial Production 13.5 y/yاور Retail Sales 20.5 y/y میں کمی،January & February Period۔ SNP 500, Asia& European Stock Market نے 5% Limit-down Mark کیا۔

USD JPY

USD JPY کی T reading Choppyرہی، Price Dove @ 105.13۔اورBounce to 107.35 اور پھر106.05 Low بنایا۔سارا وقت Lows پر Focus رہا۔Sub 100.00 Low کو پار کرنا اب Possible تک رہا ہے۔

 AUD 

AUD نے 0.6097 کا Low بنایا اور یہ 11سال کا Low ہے۔اسِ کی وجہ Corona Virus کو Lock Down کرنا اورContain کرنا ہے۔اسِ کی وجہ سے Investors میں Pressure کی لہردوڑ رہی ہے کہ یہ مراحل پتا نہیں کتنے دن اور چلے گے اور اُمید ہے کہ مزید Risk Aversion رہے گی

Strongest Pair جس نے Movement کی وہ CADJPY ہے اور یہ 2.75% گرِا۔ Pair Friday کو 78.00 کے Level کے اوپر Close ہوا ۔پھر 78.18 پھر یکدم 76.30 پر 200 MA ۔یہ (77.45) Recovery کو Rejection دیکھنا پڑی اور Daily Pivot 77.71 بھی Break ہوا،4.00 GMT 177.03 پر۔اسِ Move نے

S1 (76.00) کو Break کر دیا ہے اور 75.50اور 2.2 ATR کی H1 Move پر کر رہا ہے۔

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Head Market Analyst

                                                                                                                                 Market Analyst

Disclaimer: 

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ