Special Report 

Special Report 

FOMC نے Rate Cut کیا،100bps سے۔اب Rates ہیں 0.00%-0.25% ۔اسِ کے ساتھ 700bln کا

Quantitative Easing Program لانچ کیا۔


BOCنے Over night Interest Rate Cut by 50bps(1.25%-0.75%)اور مزید Adjustment کے لیے بھی تیار ہے اگر ضرورت پڑے۔


RBNZ نے اپنا OCR کو 75bps سے کم کیا اب یہ 0.25% ہے ۔یہ Emergency Meeting میں فیصلہ کیا گیااور یہ

OCR تقریبًا ایک سالChange نہیں ہوگا۔


US President نے National Emergency نافذ کر دی اور 50 bln کی امدادStates اور Localities کو فراہم ہوگی،Corona Virus سے بچاؤ کے لیے۔

Quote:

«The dollar has regained its safe-haven status with the WHO declaring the COVID-19 outbreak a global pandemic last Wednesday, which we has reiterated earlier. The DXY Index is expected to remain supported and advance amid mounting concerns over the corona virus spreading around the world, despite a knee-jerk dip in response to the Fed’s inter-meeting monetary easing on Monday morning. While the US is facing a challenge of containing the corona virus surge, the situation in Europe is even worse in our view. The market will expect other central banks to follow suit and roll out more easing»

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ