Special Report 

Special Report 

Covid-19 Virus پوری دنُی امیں Globally پھیل گیا ہے۔USD کا سب سے Main Focus ہے کسی بھی قِسم کی

Funding Crisis کو Avoid کرنا۔True Safe heaven جیسے کہCHF یہ Best Cover ہیں۔


  • Fed 50bps Cut اور مزید 25bp کی گنجائش۔
  • Additional Liquidity Support کے لیے زیادہ ترBanks اپنی طرف سے Easing کرنے کو تیارہیں ۔اسِ کے ساتھ Rate Cut اورBusiness کو Funding بھی کریں گے دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے۔
  • EU نےFinancial & Labour Market کو Support کرنے کے لیے Measures کوAnnounce کر دیا ہے۔

Risk Off 

یہ اب Risk Off مارکیٹ بنی ہوئی ہے۔

Risk Offکی Main Beneficiaries ہیں۔(Safe heaven,CHF)

EU & JPYبطور Carring Funding

USD بِلقابل Commodities کے Strong رہا۔

Stick to Safe heaven for Now

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ Epidemic>Pandemic میں Convert ہوگیا ہے اور Uncertainty اتنی ہے کہ کوئی

Decision نہیں لیا جاسکتا۔اسِ لیے سب سےBest Strategy ہے کہ Safe heaven کے ساتھ ہاتھ مِلایاجائے۔

True Safe heaven Currencyہے ،CHF۔

موجودہ Positions لوگوں کا رُجحان Safe heaven کو خریدنے اور CAD, GBP کو بیچنے میں ہے۔

Brexit کے Un-resolved  Uncertaintiesکی وجہ سے Short List , GBP میں اور Oil کی Collapse کی وجہ سے CADکافی Pressureمیں رہے گا۔


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ