GBPUSD
1.2700 کی Break پر Next leg مزید Low ہونے کاامکان
پہلے Easing کی ہوئی جس کی وجہ سےBullsک و تھوڑا سکون ملا تھا۔2020 میں Bulls اُمید کررہے تھے۔
Rally کا Post-election کی وجہ سے ۔اب Rate cut 25bpکی خبر اِس کو مزید کمزور کر سکتی ہے۔
GBPUSD کا Close اگر 200 MA کے نیچے رہا تو یہ ایک مزید Downward Move کو دعوت دے سکتا ہے 1.2400 تک۔اب ہمیں March 11 کے Budget کے Out ہونے کا Wait کرنا ہے اور ساتھ ہی March 26 کو
Rate cut BOE کرتی ہے یا نہیں۔
Corona Virus کی رُوک تھام کے لیے US House Representatives نے Special Bill Pass کیا۔
Investors میں خوشی کی لہر دوڑی۔Joe Biden کی جیت پر
California نے State of Emergency لگا دی ہے۔مشہور کمپنیاں بند ہوئی ہیں اور Contingency Plans بنا رہی ہیں۔ دُنیا بھر میں 93000 Cases سامنے آئے ہیں اور China میں مزید نئے Cases سامنے آئے ہیں۔Italyمیں
Toll 100ہونے پر Italy نے Schools کو اور Universities کو چھٹیاں دے دی ہیں۔
Tokyo Olympic Games کو Cancellation کا Risk ہے۔Korea میں نئے Infections کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔EUR/USD کافی Pressure میں ہے اور یہ 3دن سے ایک Range میں ہے۔
Gold کی Stabilize Prices ہوئی ہیں،1.639۔USمیں Confirm Cases 11 ہوئے ہیں۔
BOE نے Corona Virus سے نمٹنے کے لیے Monetary Measures پر بات کرنی ہے۔اُمید ہے کہ US کی طرح
BOE بھی Emergency Rate Cut کرے گی۔یاد رہے کہ FEDنے 50bps کم کیا Rate کو۔
Boc نے FED کو Follow کرتے ہوئے اپنی Borrowing Costکو 50bps کم کیا اور اب یہ 1.25%ہے۔
Boc نے Health Crisis کو بھی Respond کیا۔
Retail Sale میں Weaknessدیکھنے میں آسکتی ہے۔
Oil دوبارہ نظر میں کیونکہ Opec اورNon-Opec ممبران میں Production»Cut»زیربحث ہے۔
US میں Oil Inventories میں کمی کی وجہ سے Oil Pricesمیں اضافہ دیکھا گیا۔
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
عدنان رحما ن
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ