انے والے ہفتے کے اہم News Events

Economic Announcements اور Central Banks کے حوالے سے ایک اہم ہفتہ سامنے آرہا ہے ، کیونکہ PBoC, BoJ, BoC and ECB کے ریٹ کے فیصلے ہونے کی توقع ہے حالانکہ توقعہ نہیں ہے کہ ان میں سے کوئی بھی مارکیٹ کو ہلا سکے ۔ دریں اثنا ، Chinese Lunar New Year holiday Friday شروع ہونے سے لیکویڈیٹی کم ہو گی

Monday – 20 January 2020


  • (Interest Rate Decision (CNY, GMT 01:30)

PBoC- سے Expected ہے کہ  وہ  اپنا Interest Rate  4.15% رکھے گا .

– Tuesday – 21 January 2020


  • Interest Rate Decision and Conference (JPY, GMT 03:00) –

Central Bank نے سگنل دیا کہ وہ Interest Rates کو بہار 2020 کے دوران برقرار رکھنے گا ۔ BoJ Governor کے گورنر نے اپنے آخری بیان میں کہا ہے کہ cutting rates کا اختیار ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ وہ نہیں سوچتے کہ جاپان reversal rate کے قریب ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ نہیں سوچتے کہ ابھی کے لئے تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اس کے باقی رہنے کا امکان ہے 

  • Employment and Earnings (GBP, GMT 09:30)

توقع ہے کہ نومبر میں بونس کو چھوڑ کر Earning growth میں 3.4% کمی واقع ہوئی ہے جو گزشتہ ماہ کے 3.5 % سے بھی کم ہے۔ نومبر کے لئے ILO unemployment rate 3M بے روزگاری کی شرح 3.8% سے بڑھ کر 3.9% ہوسکتی ہے.

  • ZEW Economic Sentiment (EUR, GMT 10:00)

German Economic Sentiment for January کا اشارہ منفی طور 10.7 سے 4.3 پر دیکھا جا رہا ہے .۔ Eurozone کے مجموعی طور پر 11.2 سے مزید 5.5 تک کمی متوقع ہے۔اگر خبریں بری ہو تو market sentiment میں رجحان منفی توقع کیا جا سکتا ہے

Wednesday – 22 January 2020


 

  • Consumer Price Index and Core (CAD, GMT 13:30)

توقع کی جاتی ہے کہ Three core CPI measures for December کی Average گذشتہ ماہ کے مقابلے میں کم ، 2.2٪ y / y سے 2.1٪ y / y ہوجائے گی۔BoC کو CPI کی مدد حاصل ہے .

  • Interest Rate Decision and Conference (CAD, GMT 15:00) – 

موجودہ 1.75٪ پالیسی ترتیب میں کسی تبدیلی اور MPR میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی ہے۔

Thursday – 23 January 2020


  • Labour Market Data (AUD, GMT 13:30)

آسٹریلیا employment report میں ملازمتوں کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ دسمبر میں ، بے روزگاری کی شرح 5.3٪ ہو نے کی امید کی جارہی ہے جو کے پہلے 5.2% تھی . ساتھ ہی employment میں کمی ہونے والی ہے 39.9K سے 14k تک .یعنی کہ
بیروزگاری بڑھنے کے چانس ہیں

  • ECB Interest Rate Decision and Conference (EUR, GMT 12:45 & 13:30)

توقع کی جاتی ہے کہ پالیسی ECB جنوری میں پالیسی برقرار رکھے گی۔ ECB نے دسمبر میں ہونے والی پالیسی میٹنگ میں پالیسی کو Hold رکھا اورeasing bias اپنایا

  • Consumer Price Index (NZD, GMT 21:45)

مجموعی طور پر New Zealand CPI for Q4 1.5% فیصد سے بڑھ کر 2.2٪ y / y ہوجانے کی تواقع ہے ۔

  • Monetary Policy Meeting Minutes (JPY, GMT 23:50) – 

BoJ Minutes report ہمیں جاپان کی اکانومی کے بارے میں BoJ Membersکا نظریہ بتاتی ہے

Friday – 24 January 2020


  • Chinese New Year’s Eve – Asia Markets closed
  • Markit PMI (EUR, GMT 09:00)

December manufacturing PMI بڑھا 45.9 سے 46.3 تک لیکن یہ فر بہی November کے 46.9 سے کم ہے .یہ manufacturing sector پچھلے 11 ما ہ سے recession کا شکا ر ہے .۔ composite PMI می بہتری انے کی امید ہے َ51.0

  • Markit PMI (GBP, GMT 09:30)

UK Services PMI for January کے لئے پیش گوئی کی گئی ہے کہ گذشتہ ہفتے اوپر کی نظرثانی کے بعد نیچے 49.4 کی طرف پڑھنے چا نس ہیں ۔

  • Retail Sales (CAD, GMT 13:30)

اکتوبر Retail Sales 0.1% ہونی چاہے .جس کی وجہ ہے October کا + 0.1% جو کے پہلے 1.2- تھا

  • Manufacturing PMI (USD, GMT 15:00) –

Manufacturing PMI ، دسمبر میں یہ 52.4 تھی۔ خدشہ ہے کے یہ 52.3 تک کم ہو سکتی ہے


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Andria Pichidi

                                                                                                                                 Market Analyst

Disclaimer: 

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہے