بنا ہوا ہے؟ Double Top Scene کیا USDJPY

جی اسلام علیکم فرینڈز اگر آپ ابھی کی  Analysis  دیکھیں تو4H USDJPY کے اندر ایک اچھی بھلی ریلی بنائی تھی اور پھر اس کے بعد مارکیٹ کا  Volume Low ہوتا رہا پہلے آپ دیکھیں تو Volume زیادہ تھا ابھی مارکیٹ کا Volume کام ہوا رہا ہے  لیکن پھر بھی مارکیٹ  اوپر جا رہی ہے تو یہ ایک  Double Top Scene بن گیا   Quarterly Resistance  110.039

 

پے ہے آگے دکھے ویڈیو انالیسس