پچھلی میٹنگ میں ار بی اے نے ریٹ 4.35 پرسنٹ تک بڑھائے. مارکیٹ نے اسے ڈووش ہائیک تصور کیا تھا. اس کے ساتھ ساتھ ار بی اے نے پچھلی بار ڈاٹا ڈیپینڈنٹ رہنے کی بات کی تھی. اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ڈاٹا اچھا ائے یا برا ائے ہر فیصلہ ڈاٹا کے حساب سے لیا جائے گا.
جب ہر فیصلے کا انحصار ڈاٹا کے پر ہے تو ائیے ڈاٹا کی بات کرتے ہیں.
اسٹریلیا سے ہمیں ویج ڈاٹا میں تیزی نظر ائی اس کے ساتھ لیبر ڈاٹا میں بھی تیزی نظر ائی.
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ویج اور لیبر یہ دونوں انفلیشنری ڈاٹا ہیں.
یعنی کہ اگر یہ دونوں ڈاٹا بہتر ائیں تو پھر یہ انفلیشنری ڈاٹا ہے اور اگر یہ دونوں ڈاٹا کم ائے تو یہ ڈس انفلینیشنری ڈاٹا ہیں.
جیسے کہ ہم نے دیکھا کہ ویج اور جابز ڈاٹا دونوں اپنی فورکاسٹ سے بڑے ہیں اس لیے یہ انفلیشنری ڈاٹا ہے یعنی کہ انفلیشن کو بڑھائیں گے. اور اگر یہ انفلیشن بڑھاتے ہیں جو کہ یہ یقینی طور پر بڑھائیں گے تب ڈاٹا ڈیپینڈنٹ پالیسی کی وجہ سے ار بی اے کے اوپر انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کا پریشر بہت بڑھ جائے گا. یاد رہے کہ دی 20 میں ار بی اے کا انفلیشن سب سے زیادہ ہے اور پہلے سب سے زیادہ انفلیشن برطانیہ کی تھی اب اسٹریلیا نے یہ جگہ سنبھالی ہے.
مشیل بلاک کے اوپر اب انفلیشن کا پریشر بڑھ رہا ہے ایک طرف جہاں ساری دنیا انٹرسٹ ریٹ ہولڈ اور انٹرسٹ ریٹ کٹ کے بارے میں بات کر رہی ہے اسی طرف اسٹریلین ڈالر کو انفلیشن کی وجہ سے انٹرسٹ ریٹ بڑھانے پڑ رہے ہیں.
اس کے علاوہ فوکس کرنے والی بات ہے چائنہ سے متعلق انے والے ڈاٹا پر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ چائنہ نے سٹیمولس دینے کی بات کی ہوئی ہے تو یہ خبر چائنیز کرنسی کے لیے کافی بہتر ثابت ہوئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسٹریلین ڈالر کے لیے بھی بہتر ثابت ہوئی ہے. اگر یہ سٹیملس برقرار رہتا ہے تو یہ چائنہ اور اسٹریلیا دونوں کے لیے بہتر ہے اور دوسری جانب اگر یہ سٹیملس برقرار نہیں رہتا یا رکاوٹ کا شکار ہوتا ہے تو یہ چائنہ اور اسٹریلیا دونوں کے لیے مشکل یا بیرش ہو سکتا ہے.
میٹنگ منٹس میں اور مشل بلوک کے کمنٹس اگر سامنے ائے کہ ار بی اے ہاکش ہے تب یہ اسٹریلین ڈالر کے لیے بلش ہوگا ورنہ یہ اسٹریلین ڈالر کے لیے بیرش ہو سکتا ہے
اگر انفلیشن سے متعلق خبریں ائیں کہ انفلیشن بڑھ رہی ہے اور ریٹ ہائی کرنے پڑنے ہیں تو یہ عارضی طور پر اسٹریلین ڈالر میں تیزی لائے گا لیکن دوسری سمت اگر انفلیشن کم کرنے کی بات ہو جو کہ ڈاٹا لگ نہیں رہا تب یہ اسٹریلین ڈالر میں بیرش رہ سکتا ہے.
اس ہفتے میں سب سے ہم پرنٹ اسٹریلین ڈالر کے متعلق ہے مشل بلاک کی سٹیٹمنٹ پھر ار بی اے کے منٹس اور بدھ کو پی ایم ائی ڈیٹا.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst HFM
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔