امریکی ڈالر لیٹسٹ انٹرسٹ ریٹ رپورٹ میں انٹرسٹ ریٹ سٹڈی رہے. جروم پاول صاحب نے چھپے ہوئے سگنل دیا کہ مزید انٹرسٹ ریٹ ہو سکتے ہیں. یہ اپنی سٹیٹمنٹ میں کافی بیلنس رکھ رہے تھے. ان کی سٹیٹمنٹ میں کوئی خاص بللش رجحان نظر نہیں ارہا تھا. اس لیے مارکیٹ کے انویسٹر نے اس بات کا اندازہ لگایا کہ فیڈ اپنے انٹرسٹ ریٹ کی حد تک پہنچ چکا ہے. کمزور (این ایف پی) ڈاٹا (پی ایم ائی) مس یہ دونوں چیزیں ڈالر میں سلو ڈاؤن کی وجہ بنی. سلو ڈاؤن کا لفظ اس لیے استعمال کیا گیا ہے کیونکہ فیڈرل ریزرو نے ابھی بھی ریٹ ہائی کرنے کے( کم )سگنل دیے ہوئے ہیں ساتھ ہی ساتھ (جی ڈی پی) بھی سب سے مضبوط ہے. اگر انفلیشن گروتھ اور جاب ڈیٹا اچھا اے تو یہ ڈالر میں شارٹ ٹرم بلش مومنٹم لا سکتا ہے دوسری جانب اگر یہ تینوں کم ائیں تو شارٹ ٹرم بیرش مومنٹم اس سکتا ہے. اگر کسی میٹنگ میں جروم پاول صاحب انٹرسٹ ریٹ کو مزید ہولڈ کرنے کی بات کریں تو یہ بیرش مومنٹم لا سکتا ہے دوسری جانب اگر اسرائیل زمینی لڑائی کرے تو یہ ڈالر کی مضبوطی اور اگر یہ زمینی لڑائی نہ کرے تو یہ ڈالر کی کمزوری کا سبب بن سکتا ہے. اگر فیڈ مزید ریٹ کو یہاں پر ہی روکنے کا سگنل دے تو یہ امریکی ڈالر کے لیے مزید کمزوری کا سبب بن سکتا ہے. ابھی بھی انٹرسٹ ریٹ بڑھنے کی تھوڑی سی توقعات ہیں کیونکہ ابھی تک فیڈ نے ٹرمنل ریٹ کی کوئی اواز نہیں دی. اب سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امریکی ڈالر کا کمزور ہوتا ہوا ڈاٹا، امریکی ڈالر میں کمزوری کا سبب بننا چاہیے اور ریسیشن انا چاہیے، لیکن اگر ریسیشن ایا تو یہ گلوبل ریسیشن ہوگا جس کی وجہ سے امریکی ڈالر دوبارہ پھر سے سیف ہیون کی خصوصیات لے لے گا. تو اب یہ سلو ڈاؤن کیا ڈالر میں کمزوری لائے گا یا بہتری؟ اسی لیے امریکی ڈالر کی ٹریڈنگ کرنے سے پہلے جیو پولیٹیکل حالات پر نظر رکھنا لازمی ہے.
ہمارے معاشی کلینڈر تک رسائی حاصل کرنے کے لئیے یہاں کلک کریں
عدنان رحمان
مارکیٹ تجزیہ نگار
رسک وارننگ: لیورج پروڈکٹ کی ٹریڈنگ جیسے کہ فاریکس اور ڈیریویٹو اپ کے کیپیٹل کے لیے کافی رسکی ہے. برائے مہربانی تسلی کر لیں کہ اپ پورا رسک فیکٹر سمجھتے ہیں بشمول اپنی انویسٹمنٹ اور ایکسپیرینس کو سامنے رکھتے ہوئے . اگر مناسب سمجھیں تو ٹریڈنگ سے پہلے اپنی ریسرچ کر لیں. براہ مہربانی پورا رزک ڈسکلیمر پڑھ لیں.
ڈسکلیمر: یہ مارکیٹنگ مٹیریل انفارمیشن کے لیے ہے. اور اسے فائننشل انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کے لیے ایڈوائس نہیں سمجھا جانا چاہیے. ماضی کی پرفارمنس فیوچر کی پرفارمنس کی گارنٹی نہیں ہے. یوزر سمجھتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ کی ٹریڈنگ کافی رسکی ہوتی ہے اور یہ خود اپنی ذمہ داری پہ اس قسم کی انویسٹمنٹ کر رہے ہیں. یہ مواد ری پروڈیوس یا ڈسٹری بیوٹ نہیں کیا جا سکتا تحریری پرمیشن لیے بغیر.