یہ تینوں کمپوننٹس تھے سروسز مینوفیکچرنگ اور کمپوزٹ پی ایم ائی.
چونکہ یہ تینوں کمپوننٹ 50 کے لیول سے اوپر ائے اسی لیے ہم اب کہہ سکتے ہیں کہ امریکی اکانمی اور امریکی ڈالر بہتر کارکردگی کر رہا ہے.
اگر اپ کو یاد ہو تو جابز مارکیٹ بھی مضبوط ہے اور جی ڈی پی بھی مضبوط ہے.
ان تمام ڈاٹا فیکٹ کو دیکھ کے ہم یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ فیڈرل ریزرو مزید ریٹ ہائک کرنے کے بارے میں سوچ سکتا ہے. اگر اسی طرح ڈاٹا اپنی فورکاسٹ سے بہتر انا شروع ہو جائے تو یہ ڈالر اور یلڈ کے لیے بہتر ہوگا جبکہ سٹاک کے لیے منفی ہوگا.
برطانیہ سے لیبر مارکیٹ کا ڈاٹا شائع ہوا تھا. یاد رہے کہ پچھلے ہفتے بھی یہ ڈاٹا شائع ہونا تھا لیکن یہ ڈاٹا شائع نہ ہوا. اس کی وجہ بتائی گئی تھی کہ سروے میں کم ڈاٹا موجود ہے اسی لیے اس کا رزلٹ شائع نہیں ہوا.
لیبر مارکیٹ سٹیٹسٹکس نے اپنی رپورٹ شائع کی جس میں انہوں نے بتایا کہ اب مزید ڈاٹا ایسے ہی وقفے وقفے سے شائع ہوں گے کیونکہ وہ ڈاٹا کو کلیکٹ کرنے کے نئے طریقے دریافت کر رہے ہیں.
اس ٹرانزیشن کے دور میں کافی ڈسرپٹ ڈاٹا سامنے ائے گا.
یورپ سے بھی پی ایم ائی کے نمبر شائع ہوئے. اس کے تمام کمپوننٹس 40 کے لیول کے پاس تھے اس لیے یہ ڈاٹا اچھا ائے یا برا چونکہ یہ 50 کے لیول سے نیچے ہے اسی لیے اس کو برا ہی تصور کیا جائے گا.
Market Analyst HFM
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔