کل کچھ اہم ڈیولپمنٹس ہوئی ہیں .امریکہ میں مضبوط ایکنامک اؤٹ لک اور فیڈ ممبران کی طرف سے ہاکش کمنٹس کی وجہ سے امریکی ٹریژری یلڈ اپنے 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے اس وجہ سے امریکی یلڈ اور جاپانی یلڈ کے درمیان بہت زیادہ ڈائیورجنس بن چکی ہے .
اس وجہ سے جاپانی ین اپنے 11 ماہ کے لوز تک پہنچ چکا ہے. کل بروز منگل کو فیڈرل ریزرو کے گورنر مائیکل بومن نے اپنے کمنٹس میں کہا کہ مزید ٹائٹننگ کی جا سکتی ہے اگر انفلیشن کے پریشر برقرار رہے.
اس خبر نے امریکی ڈالر کو مزید اور سپورٹ دی. عالمی مارکیٹ میں رسک اف اور چائنہ میں گروتھ کنسرن کی وجہ سے ڈالر کو تیزی مل رہی ہے. چائنہ میں سب سے بڑا مسئلہ چائنا کی پراپرٹی سیکٹر کا ہے. یاد رہے کہ پہلے ایور گرینڈی گروپ نے ان شور بانڈز کی پیمنٹ مس کر دی تھی. تب سے چائنہ کے سلو ڈاؤن کا اغاز کھل کے سامنے ایا.
جو کہ چائنہ اور اسٹریلیا اہم ایکنامک پارٹنر ہیں, اس لیے چائنہ میں کمزور ڈاٹا اسٹریلین ڈالر میں بھی کمزوری اور پریشر کا باعث بن رہا ہے. اسٹریلیا سے ماہانہ وار انفلیشن 5.2 پرسنٹ ائی جو کہ اپنی فورکاسٹ کے برابر تھی. . ایچ ایس بی سی بینک نے برطانوی کرنسی جی بی پی ای فور کاسٹ کی ہے ان کے حساب سے انے والے مہینوں میں انٹرسٹ ریٹ کم کیے جائیں گے نہ کہ بڑھائے جائیں گے ایسا کرنے سے جی بی پی میں مزید ویکنس اور پریشر پڑے گا. پی ایم ائی بھی کم ہونا شروع ہو گئے ہیں جو کہ مزید ویکنس کی نشانی ہے. چونکہ جی بی پی بہت ہی رسک سینسٹیو کرنسی ہے اس لیے جب تک مارکیٹ میں رسک ان واپس نہیں ا جاتا تب تک جی بی پی پر پریشر رہے گا. بینک اف انگلینڈ اور فیڈ کے درمیان مونیٹری پالیسی ڈائورجنس بھی بہت اہم کردار ادا کر رہی ہے
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst HFM
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔