امریکہ سے ڈاٹا کافی مضبوط ایا

امریکہ سے ڈاٹا کافی مضبوط ایا
ریٹیل سیلز ,پی پی ائی ,اور کلیمز یہ تینوں ڈاٹا اپنی فورکاسٹ بہتر ہے. ریٹیل سیلز 0.6 پرسنٹ ایا جبکہ اس کی فور کاسٹ 0.2 پرسنٹ ماہانہ تھی. پی پی ائی 1.6 پرسنٹ ائی جب کہ اس کی فورکاسٹ 1.2 پرسنٹ سالانہ تھی. ان تینوں خبروں میں مسئلہ صرف  ریوائزڈ   ڈاٹا میں تھا جو کہ کم ریوائز ہوا. ایف او ایم سی میں کوئی تبدیلی متوقع نہیں ہے. بینک اف امریکہ کے حساب سے ستمبر والی میٹنگ میں فیڈ کوئی تبدیلی نہیں کرے گا. اس لیے اس میٹنگ میں فوکس ہوگا سمری اف پروجیکشنز پہ. امید کی جاتی ہے کہ ایک اخری 25 بیسز پوائنٹ کا ریٹ ہائک کیا جائے گا. ایسا کرنے سے ٹرمینل ریٹ 5.5 پرسنٹ سے 5.75 پرسنٹ تک رہ سکتا ہے. اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ سال 2024 میں کیا ریٹ ہائک ہوں گے یا ریٹ کٹ ہوں گے? اور ان دونوں میں سے جو بھی ہو فوکس رہے گا کہ کس تعداد سے ہوگا . بینک اف امریکہ کے حساب سے اگلے سال اگر ریٹ کٹ ہوا تو یہ صرف 75 بیسز پوائنٹ کا ہوگا جو کہ ایک معمولی کٹ تصور کیا جائے گا.
کمزور چائنیز ڈاٹا کی وجہ سے امریکی ڈالرمیں مسلسل نو ہفتے سے تیزی ائی.بروز بدھ چائنہ سے انٹرسٹ ریٹ کا فیصلہ شائع ہونا ہے بظاہر اس میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے لیکن اس ڈاٹا سے امریکی ڈالر کی کارکردگی پر کافی اثر ہوگا.یو ایس ائل کی قیمتوں میں مسلسل تیزی جاری.اس ہفتے کی اہم تھیم ہے سینٹرل بینکس کے فیصلے جس میں بینک اف انگلینڈ سب سے سرفہرست ہے. فیڈ کی ایکنامک پروجیکشنز اور ڈاٹ پلاٹ پروجیکشن سے انے والے وقت میں ریٹ کٹس یا ریٹ ہائک کے بارے میں سگنلز ملیں گے. یورپین سینٹرل بنک  نے انٹرسٹ ریٹ نہ بڑھانے کا سگنل دیا ہے لیکن ریٹ کٹس کے بارے میں کوئی واضح بات نہیں کی اس کا مطلب یہ ہے کہ ریٹ کٹ ہو سکتے ہیں. چائنہ اور یورپ سے پی ایم ائی انڈیکیٹر گلوبل ایکانمی کہ  حالات و واقعات کا سگنل دیں گے. دوسری جانب بینک اف جاپان سے بھی کوئی زیادہ تبدیلی کی توقع نہیں ہے اور نہ ہی کوئی نئی خبر کی امید ہے.

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔