تین اہم ممالک سے خبریں: جاپان، امریکہ، یورپ

اج ایکنامک کلینڈر بہت ہی سست رہے گا . کیونکہ کوئی بڑی نیوز نہیں ہے. صبح سے لے کے اب تک تین اہم ممالک سے خبریں ا چکی ہیں ایک جاپان سے دوسرا امریکہ سے اور تیسرا یورپ سے. بینک اف جاپان سب سے پہلے بات کریں گے.
بینک اف جاپان.
تو بینک اف جاپان کے گورنر نے بتایا ہے کہ اس سال کے اخر تک ان کے پاس مناسب ڈاٹا ا چکا ہوگا اور وہ نیگٹو انٹرسٹ ریٹ کو ختم کر دیں گے. دوسری بات کہ فی الحال الٹرا ایزی پالیسی پر عمل درامد رہے گا. اس خبر کے شائع ہونے سے ین میں تیزی ائی.
وال سٹریٹ جنرل.
وال سٹریٹ جنرل کے ایک مشہور شخصیت نے اپنی ٹویٹر پوسٹ میں بتایا کہ ان کے حساب سے اب فیڈ مزید ریٹ ہائیک نہیں کرے گا اور موجودہ ریٹ ہی ٹرمینل ریٹ رہے گا. اس خبر کی وجہ سے امریکی ڈالر میں وقتی طور پر کمزوری ائی. اب دیکھنا یہ ہے کہ اس خبر کا اثر کتنی دیر مارکیٹ میں رہتا ہے. یوروزون ای سی بی. یورو زون سے ہمارے پاس خبریں ہیں کہ ریٹ ہائکیں مکس حالات دیکھ رہے ہیں. لیٹسٹ پول کے حساب سے خبر یہ ہے کہ ای سی بی اس بار انٹرسٹ ریٹ ہولڈ رکھے گا اور زیادہ تر رجحان نیچے کی طرف ہی ہے. فوکس رہے گا جرمنی کے ریسیشن پر. جبکہ پہلے اسے یہ پلس 0.2 پرسنٹ دیکھتے تھے. دوسری جانب پورے یورو زون کا جی ڈی پی کی توقعات بھی کم کر دی گئی. سال 2023 میں 1 پرسنٹ سے کم کر کے 0.8 پرسنٹ کر دیا گیا اور سال 2024 کے لیے اسے 1.6 پرسنٹ سے کم کر کے 1.3 پرسنٹ کر دیا گیا. یہ یورو زون میں ویکنس کی نشانی کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے.

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
ڈسکلیمر: اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔