مارکیٹ توقعات کم ہونے اور مہنگائی میں کمی کے باعث یو ایس ڈالر کا کمزور

 

سپرنگ 2022 کے بعد سے یہ ڈالر میں سب سے بڑی کمزوری سامنے ائی ہے. مارکیٹ tightening کی توقعات کم کر رہی ہے اور انفلیشن بھی کم ہو رہی ہے اور فیڈرل ریزرو کم ہاکش رہا اس لیے ایسا لگتا ہے کہ امریکی ڈالر میں بیرش مومنٹم برقرار رہ سکتا ہے. یورپی سینٹرل بینک بھی نرم پالیسی اختیار کر سکتا ہے لیکن یہ اتنی نرم نہیں ہوگی جتنی کہ امریکہ نے اپنی کر ڈالی ہے. دوسری جانب امید ہے کہ بینک اف  انگلینڈ اپنا انٹرسٹ ریٹ 50 ڈی پی پڑھائے گا. . لیٹسٹ سی پی ائی رپورٹ کا مارکیٹ کے اوپر کافی پازیٹو اثر رہا. امریکی  سالانہ انفلیشن تین پرسنٹ تک اگئی جو کہ اس کے ٹارگٹ کے اس پاس ہی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انفلیشن امریکہ کے ٹارگٹ کے اس پاس ارہی ہے. ان ساری وجوہات کی وجہ سے امریکی ڈالر میں کمی ائی اور یہ سپرنگ 2022 کے کم ترین سطح تک پہنچ چکا ہے.Fed سے امید کی جاتی ہے کہ اس ماہ مزید 25 بی پی کا ریٹ ہائی کیا جائے گا اور پاول صاحب مزید ہاکش کمنٹس دیں گے اس لیے شاید امریکی ڈالر میں کوئی بہتری ا سکے. پچھلے ہفتے میں مسلسل چھ دنوں سے امریکی ڈالر میں یورو اور پاؤنڈ کے مقابلے میں کافی کمی دیکھی گئی.

 

Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔