یورو ڈالر اور بی او سی کے انالیسس ، تمام فنڈامنٹلس

یورو
  • آنے والا ڈیٹا واضح طور پر ناقص ہورہا ہے۔ای سی بی کی جانب سے امکان ہے کہ 25 بیس پوائنٹس کا اضافہ کرسکتا ہے۔جبکہ امریکی مرکزی بینک ممکن ہے کہ شرح بڑھانے کے سائیکل میں اب وقفہ دے۔ تاہم امریکی مرکزی بینک کی میٹنگ غیر یقینی صورتحال کی حامل ہیں۔ کیونکہ کچھ مارکیٹ کے کھلاڑیوں کے خیال ہے کہ بدھ کے روز شرح سود میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
  • یورو زون نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن یورپی مرکزی بینک ECB کی جانب سے امکان ہے کہ وہ شرح سود میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
  • دو مزید میٹنگز میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ جبکہ اس سال شرح سود میں کوئی کمی متوقع نہیں ہے۔ گورننگ کونسل ممبرای سی بی کا 25 بیس پوائنٹس شرح سود میں اضافے کا ارادہ ہے۔ مارکیٹ Fed کے اقدامات کا انتظار کررہی ہے۔ کمزور فنڈامینٹلز کی وجہ سے یورو غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔
  • جرمن اعداد و شمار مایوس کن نقطہ نظر کی جانب اشارہ کررہے ہیں۔
    یورو زون میں اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ وہ Technical Recession میں داخل ہوچکے ہیں۔ کیونکہ 2023 پہلی سہ ماہی 0.1 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ جس سے مسلسل GDP میں دو سہ ماہیوں میں کمی ہوئی ہے۔ یہ کمی اس وجہ سے واقع ہوئی کہ انرجی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس سے ڈیمانڈ میں کمی ہوئی اور مہنگائی میں کردار ادا کیا۔
  • ای سی بی سپیکر کا موقف Hawkish لگ رہا ہے۔
    اگر Fed شرح سود میں وقفہ دیتا ہے یا اسے Skip کردیتا ہے۔ تو پالیسی کا یہ فرق EUR کے حق میں بہتر ہوگا۔


بی او سی
  • مرکزی بینک اس بات کی جانب اشارہ کررہے ہیں کہ شرح سود میں اضافہ قیمتوں کے استحکام کے لیے ہے۔ سی پی آئی انفلیشن 4.4 فیصد پر اپریل میں پہنچ چکی ہے۔
  • بی او سی توقع کررہا ہے کہ سی پی آئی انفلیشن موسم گرما کے دوران 3 فیصد تک گر سکتا ہے۔ لیکن اس بات کا خدشہ بھی موجود ہے کہ 2 فیصد کے ٹارگٹ سے اوپر ہی رہے گا۔
  • بینک آف کینیڈا ممکن ہے کہ اگلے ماہ شرح سود میں اضافہ کردے، پالیسی ریٹ 5 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ جو کہ 2001 کے بعد بلند ترین ہوگا۔ 60 فیصد امکان ہے۔
  • بی او سی کا شرح سود میں اضافے کے فیصلے پر محتاط رویہ بھی اپنا سکتا ہے۔جہاں اسے ضروری لگے گا۔
  • کینیڈا GDP میں پہلی سہ ماہی میں 3.1 فیصد ترقی ہوئی ہے جو کہ توقعات سے بڑھ کر ہے۔
    بی او سی نے rate کو بڑھا کر 4.75 فیصد کردیا Quantitative Tightening ۔ جو کہ 22 سالوں میں بلند ترین ہے۔
  • بریکنگ: کینیڈین ایمپلائمنٹ چینج 17.3k- (پیش گوئی 21.3k ، سابقہ 41.4k)


فیڈ
  • چائنہ کے کمزور اعداد و شمار مثبت ڈالر کے لیے سہارا کا باعث ہے۔
  • 11 مئی کے ہفتے کے بعد سے 264k اور 245K سے بلند ہے
  • یو ایس ایمپلائمنٹ کا ڈیٹا توقعات سے کم آنے کی وجہ سے ڈالر گراوٹ کا شکار ہے۔
  • مئی کی مہنگائی کی رپورٹ جو 13 جون کو جاری ہوگی Fed کی میٹنگ سے پہلے معیشت کی صحت کو ظاہر کرے گی۔
  • چائنہ کے مئی کے ایکسپورٹ کے اعداد و شمار عالمی معاشی سست روی کی جانب اشارہ کررہے ہیں۔ جس سے ممکنہ طور پر قیمتی دھاتوں کی ڈیمانڈ متاثر ہورہی ہے۔
  • فیڈ کی Hawkish پالیسی ، 10 بار شرح سود میں اضافہ ، مہنگائی میں کمی ہوئی ہے لیکن ابھی بھی ٹارگٹ سے اوپر ہے۔
  • یو ایس ڈی کی قدر میں ہوسکتا ہے اضافہ ہو۔ این بی ایف
  • اگلے مہینوں کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ متوقع ہے۔ اور اگلے سال ممکنہ طور اس قدر میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔
  • ونڈ ڈالر کے حق میں ہے۔ SocGen
  • فیڈ جولائی میں شرح سود میں اضافے کا سائیکل دوبارہ شروع کرے گا۔ Rabobank
  • ناقص ISM Servies PMI ڈیٹا
  • *یو ایس ہفتہ وار جاب لیس کلیمز 261،000 ہیں آخری ہفتے 235،000 – BBG
  • سی او ٹی COT پوزیشنگ ابھی بھی Bullish ہیں۔
  • جی ڈی پی اب مستقل طور پر مثبت علاقے میں ہے۔


Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔