ECBکی فورکاسٹ

ECBنے آج پاکستانی ٹائم06:18pm پر اپنی مانیٹری پالیسی شائع کرنی ہے . پہلے امید کی جا رہی تھی کہ ECBاب 50bpکے حساب سے ریٹ ہائیک کرے گا . لیکن یہ امریکہ ہیں ہونے والے بینکنگ خرابیوں کی وجہ سے اب ایسا ہونا مشکل لگتا ہے کیونکہ USنے ریٹ ہو لڈ کی آواز دے دی ہے .
مختلف ریسرچ کمپنیوں اور بینکوں کی خود کاسٹ .
Credit Agricole
ان کے حساب سے 50bp کا ریٹ ہائیک ہو سکتا ہے۔
ANZ
ANZکے حساب سے B‏EC اپنا ہا کش حساب جاری رکھتے ہوئے ریٹ %4.0 تک جا سکتا ہے .
Wells Fargo
Wells Fargoکے حساب سے ریٹ اب %3.50 تک جاسکتا اور ٹرمینل ریٹ % 4.0تک رہ سکتا ہے .
Deutsche Bank
Deutsche Bankکے حساب سے 25bp کا ڈاوش ہائیک ہوسکتا ہے جس سے ریٹ % 2.75 ہو سکتا ہے . مزید ٹرمینل ریٹ % 4 – 3.5 تک رہ سکتا ہے .
TDS
TDSکے حساب ہے ٹرمینل ریٹ % 3.75اور ریٹ فورکاسٹ کے حساب سے50bp آ سکتا ہے .
ٹیکنیکل
شارٹ ٹرم بلش ٹرینڈ لائن ہے ۔ مارکیٹEMA 5-اور 1.0600 سے اوپر ہے ،سپلائی ہے 20EMA اور Fib 61پر جو کہ 1.0650 بنتی ہے .اب تک کوئی Lower Low close والی Candleنہیں بنی ہے ۔

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.