امریکی ییلڈ اپنے چار ماہ کے بلند سطح پر

امریکی ڈالر میں Up Beat ڈیٹا کی وجہ سے کافی بہتری رہی ۔US 10 Year Yield‏ اپنے 4 ماہ کے ہائی % 4.1 تک پہنچ گیا ۔
Reuters
Reutersکے ماہرین نے بتایا کہ خدشات ہیں کہ اس سال میں USD اپنی مضبوطی کھو دے گا کیونکہ
Global Economy اپنی بہتری کی طرف واپسی کرے گی ۔اس لیے USDکو ریٹ  ہائیکس کم کرنے  پڑیں گے ۔
حالیہ گراوٹ
US Service Sectorمیں گر وتھ Steadyرہی ۔ New ordersاور Employmentبھی بہتر ڈیٹا سامنے لائے ۔ISM Non Manufacturing انڈ یکس بھی 50 سے اوپر ان کے باوجود امریکی ڈالر میں گراوٹ سامنے آئی ۔
جابز ڈیٹا
اس ہفتے NFP ڈیٹا اگر مضبوط تو ہو USDکمزور فنڈامنٹل کرنیسوں مثلا CAD , JPY , AUD مقابلے میں کافی زیادہ مضبوطی پکڑ سکتا ہے کیونکہ یہ وو   کرنسی ہیں  جن کے ریٹ کم ہیں یا   جنہوں نے ریٹ بڑھانے میں اب بہت احتیاط  برتنی ہے  یا  جنہوں نے ریٹ ہولڈ کرنے ہے .
Fed پالیسی رپورٹ
جمعہ کو شائع ہونے والی رپورٹ میں جو باتیں سامنے آئیں وہ یہ ہیں.
  • پچھلے سال کے مقابلے میں اب مزیدTighteningہوئی ہے.
  • ریٹ ہائیک ہونے لازم ہیں.
  • انفلیشن%2 تک آنی چاہیے.
  • انفلیشن بہت زیادہ ہے.
  • Labor Market کافی مضبوط ہے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.