انویسٹر اگلے سال میں ریسیشن کی پیشگوئی کی وجہ سی فکرمند

سرمایہ دار اگلے سال Recessionکے حوالے سے پریشان ہیں کیونکہ مہنگائی بہت بڑھ چکی ہےاور ECBنے شرح سود میں اضافہ جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔اس دوران فروری میں شروع ہونے والی یوکرائن جنگ تاحال ختم نہیں ہوسکی۔جس کے نتیجے میں توانائی کا بحران 2023 میں بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے۔حالات کو مزید بدتر بنانے کے لیے چین ، امریکہ ، اٹلی اور جاپان سمیت کئی ممالک میں کووِڈ انفیکشن بڑھ رہا ہے۔چینی سیاحوں پر ٹیسٹنگ کے نئے قوانین نافذ کرنے کے منصوبوں کو اعلان کیا گیا ہے۔ جس سے مزید پابندیوں کا خدشہ ہے۔Keringکے حصص میں سال میں% 33  کمی دیکھنے کو ملی اور بدترین کارکردگی دیکھانے والوں میں شامل رہا۔
سونے کی قیمت نیچے گر رہی ہے۔اور یہ جون 2021 سے اب تک اس میں اس کی قیمت میں کافی کم قیمت دیکھی گئی۔
سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ہے اور یہ 1800 ڈالر فی اونس تک پہنچ سکتی ہے۔ جو دسمبر 2022 کے بعد سے کم ترین قیمت ہے۔ معاشی اعداد و شمار کے باعث لوگ پریشان ہے کہ سنٹرل بینک اپنی پالیسیوں میں سختی کرسکتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی اکنامکس کلاس میں خطاب کے دوران فیڈرل ریزرو گورنر Philip Jeffersonنے سنٹرل بینک کے مہنگائی کے %2 ٹارگٹ کا دفاع کیا اور اس میں تبدیلی مہنگائی کے امکانات کے لیے غیر مستحکم ہوسکتی ہے۔منی مارکیٹوں نے اس سال کم از کم تین بار 25 بیس پوائنٹس شرح میں اضافہ کیا ہے۔شرح سود تقریبا %5.5تک پہنچ چکی ہے۔ قیمتی دھاتیں فروری میں%6  گراوٹ کا شکار ہوئی۔ جون 2021 سے یہ تیز ترین منفی رحجان ہے۔

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.