اس ہفتے کا اہم ایونٹ ( CPI US )

 

انفلیشن ڈیٹا سے پہلے  ڈالر مستحکم?
آج ڈالر انڈکس 104 تک بڑھا .یہ  5 ہفتوں میں سب سے ہائی لیول ہے وجہ ہے US Inflation ڈیٹا اور توقع ہے کہ انٹریسٹ ریٹ بڑھے گا . پچھلےہفتے Fed سے کمینٹ تھے کے انٹریسٹ ریٹ کو بڑھیا جائے گا انفلیشن کو نیچے لانے کے لئے . مزید کمینٹ میں کہا کہاگر جابز مارکیٹ ایسے ہی مضبوط رہی تو انٹریسٹ ریٹ بڑھائے جا سکتے ہیں .

 

 Powell کی طرف سے کمنٹ کی وجہ سے اور سنٹرل بنک کی وجہ سے مارکیٹ میں کافی Volatility موجود رہی . اب مارکیٹ اپنا فوکس امریکہ کی طرف سے آنے والے اہم ڈیٹا پر ہے . CPI رپورٹ جنوری .اس کے ساتھ US Sales Retail ، جاپان سے GDP ، اور اسٹریلیا ، برطانیہ سے اہم ڈیٹا اس ہفتے اہمیت کا حامل ہے .

.

CPI US ( USIndex )

 

اس ہفتے سب سے اہم ایونٹ ہے CPI US . اس منگل کو شائع ہو گی پاکستان ٹائم PM 06:30 مارکیٹ فوکس کر رہی ہے کہ امریکی انفلیشن میں کمی ہو گی . ڈیٹا فورکاسٹ میں Headline میں % 6.5 سے % 6.2 سالانہ کمی ہو سکتی ہے . جبکہ Core میں یہ % 5.7 تک کمی ہو سکتی ہے ( سالانہ )
اس Deceleration سے Fed اپنے Hikes Rate میں نرمی لا سکتا ہے . اگر ایسا  ہوا تو یہ امریکی ڈالر کے لیے کافی Negative ہو گا جبکہ گولڈ کے  لیے یہ بہتر ہو گا .

 

اب کونسے لیول دیکھے جائیں .
YoY ہیڈلائن
اگر سالانہ انفلیشن % 6.1 آئی تو ایسے کم ترین سمجھا جائے گا اور اگر یہ % 6.7 تو اسے زیادہ انفلیشن سمجھا جائے گا .
MoM ہیڈلائن
اگر ماہانہ انفلیشن %0.3 آئی تو اسے کم ترین ، اگر یہ % 0.6 آئے تو اسے زیادہ سمجھا جاۓ گا .
YoY Core
اگر سالانہ انفلیشن % 4.5 آئے تو اسے کم ترین ، اور اگر یہ %5.7 آئے تو اسے زیادہ سمجھا جائے گا .
MoM Core
اگر انفلیشن %0.2 آئے تو اسے کم اور اگر یہ % 0.4 آئے تو اسے زیادہ تصور کیا جائے گا .

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔