اس ہفتے کی اہم مارکیٹ

 

اس ہفتے امریکہ کی کئی کمپنیوں سے ان کی آمدن کی رپورٹ شائع ہوں گی .
خصوصی طور پر Tech رپورٹ رپورٹ سب کے فوکس میں ہوں گی . اس کے ساتھ بنک اف جاپان BOJ اپنی منیٹری پالیسی شائع کرے گا . اخر میں EU ، UK ، US سے اہم ڈیٹا شائع ہونا ہے .جس وجہ سے مارکیٹ میں حل چل رہے گی .
GBPJPY انالسز
بروز بدھ BOJ اپنی منیٹری پالیسی شائع کرے گا امید ہے کہ BOJ اپنے پالیسی میں ریٹ Unchanged رہے گا . لیکن یہ پالیسی میٹنگ اہم ہے . اس کی وجہ یہ ہے کہ BOJ ہمیشہ سے پالیسی Loose میں رہا . اب اس میٹنگ میں دیکھا جائے گا کہ کیا پالیسی Loose کے منفی اثرات ہو رہے ہیں ؟ اس کا عام الفاظ میں یہ بھی مطلب ہے کہ آنے والے مہینوں میں شاید بینک اپنی  پالیسی Loose کو ترک کرے Hawkish ہو جا ۓ . اگر ایسا ہوا تو  یہ انویسٹر کے لئے ایک اچھی ڈیمانڈ بن سکتا ہے .
دوسری جانب GBP سے بھی اہم ڈیٹا شائع ہونا ہے مثلا

 

نومبر کی جابز رپورٹ ( منگل )
CPI دسمبر ( بدھ )
ریٹیل سیل دسمبر ( جمعہ )
ان وجوہات کی وجہ سے GBPJPY میں کافی حل چل ہو سکتی ہے .
ٹیکنیکل
آج کا   لندن  سیشن  جمعہ  کے  لندن  سیشن کے ویلیو ایریا  میں اوپن  ہوا . اس کا مطلب یہ ہے کہ  ہم مارکیٹ میں رینج دیکھ سکتے ہیں .ریزسٹنس  157.44 ہو گی  اور  سپورٹ 156.00 ہو گی .دوسری جانب 157.50 جمعہ  کا پورے دن کا VPOC بھی ہے .جو کہ اسے ایک اہم لیول  بناتا ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔