اس ہفتے کی اہم مارکیٹ

اس ہفتے کی اہم مارکیٹ
نۓ سال کا پہلا ہفتہ ہمیشہ ہی بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ ٹریڈر (Trader)  اپنی پوزیشن (Position) کو  Replan کرتے ہیں . اس  ہفتے میں کافی اہم ڈیٹا(Data)  بھی شائع  ہونا  ہے
دسمبر کا جابز ڈیٹا ( Data Jobs US )
دسمبر کا Data Jobs US بہت اہم ہو گا کیونکہ اب یہ فیڈ پالیسی ( Policy Fed) کے آنے والے فیصلوں کی بارے میں سگنل (Signal)  دے گا . مارکیٹ (Market)  اب امید کر رہی ہے کہ k200 جابز(Jobs)  شامل ہوں گی . اگر Upbeat آئی تو (Fed) فیڈ اپنی پالیسی ( Policy )Monetary  کو مزید Tight کرے گا .
اس دوران USDCAD پر فوکس (Focus)  کرنا ہو گا کیونکہ  کینیڈا کی لیبر مارکیٹ (Market Labor) سے بھی ڈیٹا (Data) شائع ہونا ہے . اسی لیے Volatility  یا     Momentum  سامنے آ سکتا ہے .
USDCAD
16 نومبر (November)  سے بننے والی Trendline کا بریک آ وٹ (Breakout)  ہو چکا ہے  اور Low Lower بن چکا ہے .اس کے بعد %61 فبوناچی  بھی ہو چکی ہے . اب ٹیکنیکل (Technical)  طور پر مارکیٹ  (Market) بیریش ہے جب تک  ATR سے نیچے ہے . 1.35940 ایک اہم resistanceہے .
USDCHF
بروز بدھ (Wednesday)  CPI Swiss رپورٹ (Report)  شائع ہونی ہے ساتھ ہی FOMC بھی شائع ہونی ہے . نومبر (November)  میں Switzerland  میں سا لا نہ انفلیشن (Inflation)  y\y 3% رہی پچھلے 5ماہ  میں بھی اسی طرح ریڈنگ (Reading)  آئی .امید کی جا رہی ہے کہ دسمبر (December)  کے لیے انفلیشن (Inflation)  1 tick کم ہو سکتا ہے .(ایسا ہونے سے CHF میں کمزوری)آ  سکتی ہے .
FOMC
دوسری جانب FOMC کی طرف دیکھیں تو Fed Latest میٹنگ (Meeting)   Hawkishرہی لیکن Powel  کے Levels Restrictive پر رہنے والی بات سے  USD میں کمزوری سامنے آئی اگر ان Levels Restrictive پر مزید با ت ہوئی تو USD میں مزید weakness  کا سبب بن سکتی ہے  .
یورپ  کے مسائل 
یورپی انویسٹر (Investor)  سب سے زیادہ پریشان ہیں اس نۓ سال کی اکنامک آوٹ لک ( Outlook Economic ) کی حوالے سے 2022 کے آخر سے COVID کی بڑھتے ہوۓ خطرے ابھی تک ختم نہیں ہوۓ بلکہ بڑھے ہیں .انفلیشن Inflation  آسمان پر ہے اور Recession کے خطرات سر پر ہیں .اس لیے لگتا ہے کی ECB اب انٹرسٹ ریٹ  (Interest Rate) بڑھاۓگا اور جنگ کی خاتمے کا اب کوئی سگنل (Signal)  نہیں سب سے اہم مسلہ انرجی کرائسس ( Energy Crisis)  کا ہے .
ان سب عناصر کے درمیان اس ہفتے Sales Retail، Orders Factory جعمہ (Friday) کو شائع ہونے ہیں اور CPI اس منگل (Tuesday)  کو شائع ہونا ہے  .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔

اس ہفتے کی اہم مارکیٹ (Market)
نۓ سال کا پہلا ہفتہ ہمیشہ ہی بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ ٹریڈر (Trader)  اپنی پوزیشن (Position) کو  Plan-Re کرتے ہیں . اس  ہفتے میں کافی اہم ڈیٹا(Data)  بھی شائع ہوتا ہے
دسمبر کا جابز ڈیٹا ( Data Jobs US )
دسمبر کا Data Jobs US بہت اہم ہو گا کیونکہ اب یہ فیڈ پالیسی ( Policy Fed) کے آنے والے فیصلوں کی بارے میں سگنل (Signal)  دے گا . مارکیٹ (Market)  اب امید کر رہی ہے کہ k200 جابز(Jobs)  شامل ہوں گی . اگر Beat-Up آئی تو (Fed) فیڈ اپنی پالیسی ( Policy )Monetary  کو مزید Tight کرے گا .
اس دوران USDCAD پر فوکس (Focus)  کرنا ہو گا کیونکہ  CANADA کی لیبر مارکیٹ (Market Labor) سی بھی ڈیٹا (Data) شائع ہونا ہے . اسی لیے Volatility یا Momentum سامنے آ سکتا ہے . 03103 PK
USDCAD
16 نومبر (November)  سے بننے والی Trendline کا بریک آ وٹ (Breakout)  ہو چکا ہے  اور Low Lower بن چکا ہے .اس کے بعد %61 بھی ہو چکی ہے . اب ٹیکنیکل (Technical)  طور پر مارکیٹ  (Market) بیریش ہے جب تک  ATR سے نیچے ہے . 1.35940 ایک اہم RESISTANCE ہے .
USDCHF
بروز بدھ (Wednesday)  CPI SWISS رپورٹ (Report)  شائع ہونی ہے ساتھ ہی FOMC بھی شائع ہونی ہے . نومبر (November)  میں Switzerland  میں سا لا نہ انفلیشن (Inflation)  y\y 3% رہی پچھلے 5ماہ  میں بھی اسی طرح ریڈنگ (Reading)  آئی .امید کی جا رہی ہے کہ دسمبر (December)  کے لیے انفلیشن (Inflation)  Tick1 کم ہو سکتا ہے .(ایسا ہونے سے CHF میں کمزوری)آ  سکتی ہے .
دوسری جانب FOMC کی طرف دیکھیں تو Fed Latest میٹنگ (Meeting)   Hawkishرہی لیکن Powel  کے Levels Restrictive پر رہنے والی بات سے  USD میں کمزوری سامنے آئی اگر ان Levels Restrictive پر مزید با ت ہوئی تو USD میں مزید Weakness  کا سبب بن سکتی ہے  .
یورپ
یورپی انویسٹر (Investor)  سب سے زیادہ پریشان ہیں اس نۓ سال کی اکنامک آوٹ لک ( Outlook Economic ) کی حوالے سے 2022 کے آخر سے COVID کی بڑھتے ہوۓ خطرے ابھی تک ختم نہیں ہوۓ بلکہ بڑھے ہیں .انفلیشن (Inflation*  آسمان پر ہے اور Recession کے خطرات سر پر ہیں .اس لیے لگتا ہے کی ECB اب انٹرسٹ ریٹ  (Interest Rate) بڑھاۓگا اور جنگ کی خاتمے کا اب کوئی سگنل (Signal)  نہیں سب سے اہم مسلہ انرجی کرائسس ( Energy Crisis) .