Ramsden کے کمنٹ پر GBP میں تیزی

آج GBPبڑھتا رہا اس کی وجہ سے USD میں کمزوری تھی .اس نتیجے میں یہ 1.21 سے اوپر چلا گیا یہ اگست کے
Half لیول تک GBPمیں برطانیہ کے گورنر جنرل Ramsdenکے کمنٹ کی وجہ سے تیزی آئی .انہوں نے کہا کہ مزید Tighteningہو سکتی ہے . انفلیشن  ایک اہم Concernہے اور مزید Hikesہو سکتے ہیں .
GBPUSD 1.260 تک چلا گیا . یہ اگست کے شروعHighہے بوجہ ہاکش کمنٹ  GBPUSD اب MA200سے اوپر ہے .
Technical
ایک ہفتے سے مارکیٹ پچھلے ہفتے کے VA میں گھوم رہی تھی جو 1.1974 – 1.1942 ہے . اب Hawkish کمنٹ  کی وجہ سے اور USDمیں کمزوری کی وجہ سے GBPUSDنے VAH توڑ دیا جو کہ 1.1942 ہے . ساتھ ہی نیچے ایک GAPبنا لیا ہے جو کہ بعد میں USDمیں تیزی کی وجہ سے بڑھ سکتا ہے .دوسری جانب ایک
Bearish Block Orderبنا ہے جسے بریک کر کے نیچے آیا جا سکتا ہے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.