اس ہفتے کی اہم مارکیٹ

Fed میٹنگ اور NFP رپورٹ اب گزر چکی ہے.اس ہفتے میں امریکہ سے CPI شائع ہونا ہے اکتوبر کےلیے اس کے ساتھ US Mid term Election اس منگل کو ہونے ہیں. اس لیے USDکے Pairs کو فوکس کرنا ضروری ہے خاص طور پرگولڈ کو بھی.
اس ہفتے میں سب سی اہم ڈیٹا ایونٹ ہے امریکہ سے الیکشن.
انفلیشن اورگولڈ
Fedکے لیے سب سے بڑا  مسئلہ انفلیشن  ہے. انفلیشن کم نہیں ہو رہی اس لیے Fedانٹرسٹ ریٹ کم نہیں کرپا رہا. انفلیشن  رپورٹ اس Thursdayشائع ہونی ہے اس لیے یہ USD اور گولڈ کےلیےاہم ہے . اگر کسی بھی وجہ سے ڈیٹا میں Slow Down آتا ہے تو یہ USDکے لیے کمزوری اور گولڈ کے لیے مضبوطی کی  نشانی ہے.اس بار امید ہے کہ Headline Score انفلیشن  کم آسکتی ہے لیکن یہ Fed کو مطمئن کرنے کے لیےکافی نہ ہےیعنی Fed اپنے Tighteningوالےپین پر کام کرتا رہے گا.
GBP
BOEنے بتایا کہ GBP میں آنے والے 8 کواٹرز میں Recession ہو سکتا ہے اور لگتا نہیں کہ GDP اب Pre-pandemic لیول سے اوپرجا سکے کسی ایسے لیول پر جس پر انوسٹرانوسٹمنٹ کے لیے راضی ہوں. BOEنے یہاں تک  کہ دیا ہے کہ خدشہ ہے کہ BoE شائد پہلےسے ہیRecession میں ہو.
اس  کے مزید شواہد Friday کو  ہوں گے جب UK GDP شائع ہوگا .
% 0.2 کے حساب سے Contraction متوقع ہے اگر ایسا ہوا تو GBPمیں مزید  Self Off ہوسکتا ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.