گولڈ میں نمایاں کمی

مزید ہونے والے انٹرسٹ ریٹ میں اضافے کی فورکاسٹ کی وجہ سے گولڈ میں نمایاں کمی سامنے آئی. دوسری جانب اس فورکاسٹ کی وجہ سے USD میں بھی صبح سے تیزی رہی .  دن کی شروعات سے گولڈ میں 240 پوائنٹ اور
USDIndex میں 107پوائنٹ کی حرکت ہوئی.
امریکی ڈالر کرنسیوں میں سب سے بہترین پرفارم رہا.US 10 Year Yieldsمیں %4.5 تک جا سکتے ہیں. اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سال میں کم از کم 125bpکا ریٹ ہائیک ہو سکتا ہے. اس لیۓ بڑھتی ہوئی انفلیشن کی وجہ سے فورکاسٹ کی جا رہی ہے کہ نومبر میں 75bp اور دسمبر میں75bpبڑھاۓ جائیں گے.
دوسرے جانب فورکاسٹ ہے کہ Fed اپنا Tightening Processمئی یا جون میں ختم کر دے گا. جب ریٹ تقریباً%5 کے آس پاس پہنچ جاۓ گا. ایسا ہونے پر اگلے سال 40bp کا ریٹ کٹ کیا جا سکتا ہے لیکن ماہرین کے خیال میں ایسا ہونے کے چانس بہت کم ہیں کیونکہ انفلیشن اتنی جلدی ختم یا کم نہ ہوگی.
Technical
دن کے شروع میں مارکیٹ MA 20سے اوپر رہی اور بڑھتی رہی. آخرکار112.84 پر فریکٹل ملا ہے جس کے ساتھ رینج شروع ہوگی ہے.
اب اگر کل مارکیٹ دوبارہ پچھلے دن کے Value Area میں رہی تو Range یا Reversal ہو سکتا ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.