GBP کو در پیش مسائل

UKکی آؤٹ لک کافی Uncertainہے.Prime Minister Lizz کو آئے ابھی6 ہفتے ہوئے ہیں اور اس عرصے میں برطانیہ کے حا لات مزید خراب ہو چکے ہیں.انویسٹرز نے اپنا Confidence توڑ دیا ہے اور ایک معروف کمپنی نے آج کہا ہے کہ UK اب انویسٹ  کرنے کے   قابل نہ رہا  ہے اسی کچھ خبروں کی وجہ سے PMنے اپنی غلطیوں کی معا فی مانگی ہے .
ان خبرروں کی وجہ سے ان کی پارٹی کے کافی ممبران چاہتے ہیں کہ اب PM Trus Resignکریں لیکنPM کا Resignکرنے کا کوئی ارادہ نہیں Yougovکے Pollکے حساب سے %55 ممبرا ن  چاہتےہیں کہ یہ Resign کریں اور دوسری جانب Vote 63% پڑے ہیں کہ Boris Johnson واپس آئیں .
Political Instability اپنے عروج پر ہے . دوسری جانب BOEکے آنے والے منصوبے بھی Uncertain ہیں . Bond Purchases اپنے اختتام پر آچکی ہے اور اب ٹریڈرز   یہ فوکس کر رہے ہیں کہ کیا اکتوبر میں QT شروع ہوگی کہ نہیں .
نومبرمیٹنگ میں امید ہے کہ BOEتقریبا             100bpکا ریٹ ہائیک کرے گی .        یہ QTکی خبر اور منی بجٹ  کے بعد شائع
ہو گی .  اس لیے یہ اہم فوکس کا حامل ہے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.