پوسٹ ISM Manufacturing PMI

ISM Manufacturing PMI میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ پچھلے ماہ کے حساب سے یہ بہت کمی آئی پچھلے ماہ 58.2 تھا جبکہ اب یہ 50.9 آیا ہے. اس کے ساتھ ساتھ یہ ماہرین کی فورکاسٹ سے بھی کم ہے.یہ 2020 کے بعد سب سے کم لیول ہے.
انالیسز
Dataہمیں اگست کے مقابلے میں ستمبر میں Manufacturing Sector میں Momentumمیں کمی ظاہر کرتا ہے.Price Paid Index، Employment اور New Orders ان سب میں ڈیٹا کمزور آیا.
USDCAD
H4 میں Higher High 1.3875بنا ہے. جو Divergence بنا.مارکیٹ نے Rejection لی.اب سپورٹ میں 1.3598 لیول یہ بھی Divergenceسے لیا گیا لیول ہے .
USDCHF
H4میںLows 0.9736- 0.9743سے Divergence بنی تھی اس کے بعد مارکیٹ نے ریلی کی.اس کے بعد High 0.9855- 0.987 پر Divergence بنی  جوکہ CHF CPIکے برے ڈیٹا کی وجہ سے فیل ہو گئی.اس کے بعد CHFمیں Loose پالیسی کی وجہ سے USDکے برے ڈیٹا کے باوجود ریلی برقرار رہی.
XAUUSD
H4 میں 28 ستمبرسے گولڈمیں ریلی رہی.اس کے بعد آج کمزور USD ڈیٹا  کی وجہ سے گولڈ  میں بطور
Safe Heaven میں مزید تیزی آئی.اس ریلی کی وجہ سے ایک بڑا Imbalance بنا ہو جو کہ ٹیسٹ ہو سکتا ہے.
EURUSD
H4 میں EURUSD رینج میں ہے پچھلے ماہ کی 30 تاریخ سے اس کا 0.985 high ہے.0.9850-0.9747 سے Divergence بنی ہے.جو ابھی تک USD میں کمزور ڈیٹا آنے کی وجہ سے پوری نہ ہو سکی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.