امریکی ڈالر کے سینٹمنٹ

اگست US CPI میں Surprise Upward سامنےآئے.CPI اس بار بھی %8 سے اوپر اس وجہ سے گلوبل اسٹاک مارکیٹ میں کمی آئی ہے. CPIبڑھنے سےFed پر پریشر ہے کہ ریٹ ہائیک اور Tightening quantitative کرے تا کہ سپلائی اورڈیمانڈ کو برابر کر کے موجودہ Imbalance کو ختم کیا جا سکے.
اس بدھ کو FOMC میں مزید چیزیں سامنے آئیں گی.
جولائی میں75bp کا ریٹ ہائیک ہوا تھا.اب مضبوط  US CPIکی وجہ سے اس بار بھی75bp کا ریٹ ہائیک متوقع ہے.ما ہرین کے حساب سے100bp یا75bp کا ریٹ ہائیک ہو سکتا ہے.
یاد رہے کہ اپنے پچھلے کمنٹ میں Fedنے کہا تھا کہ 2023 میں ریٹ کٹ ہو سکتا ہے لیکن اب کہتے ہیں کہ 2023 میں %4 تک جا سکتا ہے.
اہم یونٹ بروز بدھ 11:00Pm پاکستان ٹائم
اس یونٹ میں Economic Forecastبتائی جائیں گی.
USDIndex
H4 میں مارکیٹ Bar Inside میں ہے اور Weekly Pivot پر سپورٹ پر ہے FOMCسے پہلے ایسی رینج عام طور پر نظر آتی ہے.
COT
رپورٹ کے حساب سے لیورج فنڈ میں پچھلی رپورٹ کے مقابلے میں اس رپورٹ میں %17 کی Longs Net سامنے آئی ہیں.

Adnan Abdul Rehman Regional Market Analyst :Disclaimer یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.