GBPUSD اپنی اہم سپورٹ 1.1443 پر موجود ہے اب تک صرف دو Fractal High Higher سامنےآۓ ہیں جن کو بیس بنا کر Divergence سامنے آئی تھی. فل وقت کوئی Fractal Low Lower سامنے نہ آیا ہے.
دوسری جانب نئے LIZ PM نے آتے ہی یہ اعلان کیا کہ وہ کرائسس انرجی(Crisis Energy) میں فیملیوں کو سپورٹ کریں گی.جن میں انہوں نے کہا کہ Families صرف ایک Fixed رکم خرچ کریں گی اور باقی فرقہ حکومت برداشت کرے گی.
اس خبر سے GBP میں تیزی آئی تھی. لیکن عارضی. ان کا جذبہ تعریف کے قابل ہے مگر GBP کو مزید Challenges کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.مثلا Crisis COVID اور انفلیشن(Inflation) اور سب سے بڑا Crisis Debt عام الفاظ میں LIZ PM کے آنے کا Optimism اب ختم ہو رہا ہے.
اب BOE ہی GBP کا فورکاسٹ بتاۓ گا ستمبر15(September 15) کو.اپنی Meeting Policy میں امید ہے کہ انٹرسٹ ریٹ میں 0.75%بڑھاۓ جائیں گے.ایسا کرنے سے ریٹ(Rate) موجودہ سے 1.75% بڑھ جاۓ گا اور ایسا کرنے کے %85 چانس ہیں.
دوسری جانب Report Cot میں Commercials Non میں Add Shorts 4.3% ہوئیں اور Funds Leverage میں صرف Add Longs 2.9% ہوئیں.
بطور فوریکس ٹریڈ ہمیں Funds Leverage پر فوکس کرنا چا ہئیے جو ہمیں add Longs کا بتا رہا ہے جو کے فل وقت فنڈامنٹل کے منفی ہے.
INDEX GBP
1D میں انڈکس(Index) مسلسل Low Lower بنا رہا ہے.انڈکس(Index) نے سپلائی کو بریک کرنا کی کوشش کی لیکن ناکام،راستے میں Trendline Supply اور سپلائی موجود ہے.بلش جانے کے لیے اوپر بریک آوٹ لازم ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے