میں مندی کیوں AUDUSD

AUDUSD میں کمی کی وجہ سے USD میں تیزی. ٹرینڈ واضع طور پر مندی کی طرف. USD جیسا مضبوط فلحلل کوئی نہیں ہے کیونکہ  USD کو Heaven Safe کی سپورٹ ہے.دوسری جانب AUD بھی اپنے مسائل میں گھر ہوا ہے.
کیونکہ China نے اس بار بہت کمزور  ڈیٹا(Data) شائع کیۓ مثلا ٹریڈ ڈیٹا(Data).اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ China کی اکانومی کافی مندی میں ہے. جبکہ AUD میں اکانومی نے %0.9 سے Grow کیا.اس کے باوجود یہ AUD کو سپورٹ کرنے میں ناکام رہا.
ٹیکنیکل 
AUDUSD نے 4H میں  0.6696  کا LOW بنایا.یہ ایک Low Fractal ہے.MACD بھی LINE0 کے نیچے ہے.سپلائی(Supply) Fractal High 0.6771 پر ہے.
REPORT COT
میں Commercial Non میں k57- Net ہے اور Funds Leveraged میں 12044-Net ہی ہے.یعنی دونوں اہم کھلاڑی Overall مندی میں ہی ہیں.فوریکس Funds Leveragedمیں  %1.2- کے شارٹ شامل ہوے ہیں.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے