EURUSD میں نمایاں کمی

اس ہفتے کی شروعات سے ہی Parity EURUSD سے نیچے ہے.EURUSD اپنے بیس سالہ Lows پر موجود.18 ماہ سے مارکیٹ(Market) مسلسل نیچے Slide کر رہی ہے.اس سال میں یورو %13 گر چکا ہے.
وجوہات
عالمی سطح پر Recession کے شواہد.دوسری جانب یورو سے متعلق Recession Deep کے ڈر.مارچ(March) میں یوکرائن پر روس کا حملہ.Crisis Energy سٹریم نورڈ(Nord Stream) کی بندش.ان وجوہات کی وجہ سے عالمی سطح پر اکا نومی (Economy) حل چکی ہے.انفلیشن(Inflation) آسمان پر ہے ان وجہ سے ماہرین کے خیال میں یوروپ اور ایشیا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے.
انفلیشن(Inflation) بڑھتی جا رہی ہے. دوسری جانب Heaven Safe کی خصوصیات کی وجہ سے مضبوط ڈالر کا دوسری کرنسیوں پر اثر.
ان سب مراحل میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی مارکیٹ(Market) Dollar US تھی.عام الفاظ میں Dollar US نے انفلیشن(Inflation) کے مقابلے میں Hedge Inflation کا کام کیا ہے.
Hikes Rate اور Heaven Safe والی خصوصیات بھی Dollar US میں مضبوطی بالمقابل EUR کی رہی. Election French ور Brexit معاملے اورIssues Political Geo بھی USD میں مضبوطی کی وجہ رہی. ان وجوہات کی وجہ سے Index USD اپنے High Year 20 پر رہا.
Interest Rate کی بات کریں تو USD نی اپنے ریٹ تیزی سے بڑھاے جبکہ EUR سب سے سست رہا. اس ہفتے ECB سے MP کا ڈیٹا(Data) آنا ہے.امید کی جا رہی ہے کہ bp75 کا ریٹ ہائیک (hike Rate) کیا جاۓ گا.
Fundamentally مارکیٹ (Market) Gloomy ہے مگر Technically مارکیٹ (Market) بہت Solid Over ہو چکی ہے.
ڈیٹا 
EU سے Index Global P & S میں Revision Downward آئے اس کا مطلب ہے Contraction ہو رہی ہے.
روس(Russia) نےعلان کیا ہے کہ 1Stream Nord کو بند کر دیا گیا ہے.دوسری جانب چائنه(China) نے Lockdown COVID لگا دیا ہے.جس سے Million 65 افراد متاثر ہوں گے.
جرمن اور یورپی PMI ڈیٹا(Data) میں Print ہر جگہ 50 سے نیچے آیا.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے