کئیQuartersسے انفلیشن، سپلائی چین کے مسائل اورRecession fear ایک عالمی مسئلہ بنا ہواہے. تمام سینٹرل بینکس ایک مشن میں ہیں کہ ڈویلپمنٹ کو دوبارہ تیزی سے بحال کیاجائے. اگر آپHFM انالسیز دیکھتےہیں تو آپ جانتےہیں کہPMI کیا ہوتاہے. اسےPurchasing Manager Index کہتےہیں اور یہ ایک اہمGaugeہے جس کی وجہ سے ماہرین کسی معیشت کافیDown turn کا شکار ہے اور برےPMI اعدادوشمار کی وجہ سے امریکی ڈالر کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہواہے کیونکہUSD کو بطورSafe heaven لیاگیاہے.
لیٹیسٹ کمPMI ڈیٹا کی وجہ سے ماہرین اب کم انٹرسٹ ریٹسFed کا اندازہ لگارہےہیں لیکن اس کے باوجودECB کا ریٹ108bpجاسکتاہے جوUSDکے200bp سے بہت کم ہے. ابPMI ڈیٹا دیکھتےہیں.
Q3 میں فرینچ اکانومیStagnation میں
فرانس کاPMI ڈیٹا لگاتار 3 ماہ گرا. جون میں یہ52.2 تھا جبکہ جولائی میں یہ50.6 آیا.
جون کی نمایاں کمی کے بعد لیٹیسٹ ڈیٹا سے مزیدDown Momentum نظر آتاہے. فروری2021 کے بعدNew Businessنے پہلی بار کمی دکھائی ہے.
جرمنPMI ڈیٹا
جولائی میں ڈیٹا نے
Economic activity میں مزید کمی دیکھی. یہ
2022 کا سب سے پہلا
Dipہے جوکہ
2 سال کا کم ترین لیول ہے.
ڈیٹا میں25 ماہ کا کم ترین ڈیٹا دیکھا گیا. یہ51.3 سے کم ہوکر48 تک رہ گیا.
COT رپورٹ
COT رپورٹ کے حساب سےEUR کیNet Shorts میں%160.6- مزیدShorts شامل ہوئیں.EUR پہلے ہیNet -42.745 ہے.
ٹیکنیکل
EURUSD مارکیٹ پروفائل کے اندر کھلی ہے. یہ
ہفتہ وار پروفائل ہے. ایسا ہونا ہمیں یہ نشانی دیتاہے کہ مارکیٹ
Indecision فیز میں ہے. اس لیے
سپورٹ1.0160 اور سپلائی1.0254 ہے.
ٹرینڈ لائن کے لحاظ سے
بریک آؤٹ بھی انہیں لیولز پر بنتےہیں.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.