USDCAD, Gold سے کیا سگنل ملا؟

Gold
US Dollarمیں مسلسل مضبوطی کی وجہ سے گولڈ کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہوئی. گولڈ$1780 تک گرا. یہ لیول پچھلی بار دسمبر 2021 میں دیکھا گیاتھا. گولڈ%2 سے زیادہ گرچکاہے اور اس کی وجہ ہے عالمی سطح پر ریسیشن کے ڈر اور خطرات. اسی لیے انویسٹرزUSD Safe heaven کی طرف جارہےہیں کیونکہ جب جب مارکیٹ میںFears آئے تب تب USDنے بطورSafe heaven اپنا کردار اچھی طرح ادا کیا. اب سوال یہ ہے کہ اگر ابCrisisآئے تو کیا
USD دوبارہ سےSafe heaven رہ سکےگا؟
USDCAD
USDCADمیں%1.5 کا اضافہ ہوا. یہNovember 2020کے ریکارڈ سے زیادہ ہے.
Recession fearsکی وجہ سے کموڈٹی اور انرجی سیکٹر کی اشیاء میں قیمتیں بہت تیزی سے کم ہوئیں. انویسٹرز اس ڈر میں ہیں کہ میکرو آؤٹ لک میں خرابی اور کمزوری کی وجہ سے انرجی کموڈٹی کی ڈیمانڈ میں کمی ہوسکتی ہے. یہ کینیڈا کی اکانومی کے لیے کافی خطرناک ہوسکتاہے.
Technical
USDCAD
USDCADنے%1.89 کی ریلی کی اور3 بارGap بنایا. یہ242pipکی ریلی رہی. مارکیٹ اسGap کوبھرنے کی کوشش کرےگی. لیٹیسٹ ہائی پچھلےRejection Area میں بنا. ابRisk-off رہا تو یہ مزید اوپر جاسکتاہے. دوسری طرفDouble top اورLow volume test کرکے یہ نیچے آسکتاہے.
Gold
Risk-off ہونے کی وجہ سے انویسٹرزUSD میں گئے. اس لیےGoldمیں کمی واقع ہوئی. یہ کمی 3544-  point
یا1.97- . مارکیٹATRکے نیچے ہے. مارکیٹ اپنےKey Level تک دوبارہRetrace کرسکتی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.