RBA,BoE&ECB کمنٹس

کئی دنوں سے انویسٹرزECB کی طرف سے ہاکش کمنٹ پر فوکس کررہےتھے. اس وجہ سےEURUSD میں بلش حساب بھی نظر آیا. پھر ہم جولائی میں ریٹ ہائیک کے منتظر رہے. ان سب کے باوجودEUR میں مضبوطی نہ آسکی. صبحEURUSD 2016-2017کے Low تک پہنچ گیا. یہ2003 کے بعدکا سب سےLowest لیول ہے.
اب سینٹرل بینکس کے بارےمیں بات کرتےہیں.
ECB
EURUSD اپنے سن2016-2017 کےLowsسے نیچے. یہ2003 کے بعد کا سب سے کم ترین لیول ہے.ECB کی طرف سے لیٹیسٹ ہاکش بیانات بھیEUR میں مضبوطی نہ لاسکے. اس لیے انویسٹرز کاEUR پرConfidence برقرار نہ رہ سکا.
RBA
RBAنے پہلی بار مسلسل دوسری بار اپنا انٹرسٹ ریٹ50bp بڑھایا. یہ1990 کے بعد سے سب سے بڑا انٹرسٹ ریٹ ہائیک ہے.
BoE
BoEنےUK اور عالمی دنیا سے متعلق فورکاسٹ شائع کی. اس میںFinancial Institutions کو آنے والےFinancial stormسے نمٹنے کے لیے وارننگ شامل ہے.
گلوبل اکنامک آؤٹ لک میں حالات کافی خراب ہیں.FSR رپورٹ میںGlobal Financial conditions کافی پریشان کن دکھائی دی ہیں.
USDIndex
USDIndex میں نمایاں تیزی آئی.اس کی وجہ تھیRecession کے ڈر کی وجہ سے انویسٹرز کا
USD Safe heaven میں جانا.USDIndex اب106.00 سے اوپر جاچکاہے. ایسا 20 سال بعد ہوا ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.