اس ہفتے کے اہم چارٹس

ریسیشن کے ڈر سے گلوبل مارکیٹ کافی پریشر میں ہے. اس ہفتے کافی اکنامک ڈیٹا شائع ہونا ہے. ان میں
FOMC minutes اورNFP رپورٹ شامل ہے. ان خبروں سے انویسٹرز آنے والے رخ کا اندازہ لگائیں گے. اس لیے سب سے اہم چارٹسAUDCAD اورEURUSDہیں.
عالمی سٹاک مارکیٹ ریسیشن کے ڈر سے کافی پریشر میں رہی. اب امریکی ریسیشن کی بات کریں تو جاب مارکیٹ میں مضبوطی کی وجہ سے ریسیشن اب کچھ حد تک کم ہوسکتاہے کیونکہ ریسیشن کی سب سے بڑی نشانی جاب مارکیٹ میں کمزوری ہوتی ہے.
اس جمعے کوNFP رپورٹ شائع ہونی ہے.290k جابزGain کی فورکاسٹ کی جارہی ہے لیکن یہ اس سال کا سب سے چھوٹاGainہے. کمGain یقینی طورپر ریسیشن کے ڈر کو دوبارہ اجاگر کرےگا.
EURUSD
Fed کب سے ریٹ ہائیک کرتا جارہاہے جبکہECBنے اس جولائی میں پہلی بار ریٹ ہائیک کرنا ہے.
FOMC minutes میں75bp ریٹ ہائیک کی وجوہات بتائی جائیں گی اور بتایا جائےگا کہ جولائی میں بھی ریٹ ہائیک ہونا ہے کہ نہیں.
AUDCAD
US جابز ڈیٹا کے ساتھCAD جابز ڈیٹا شائع ہوتا ہے.CAD کا ڈیٹا مضبوط رہا اور یہFedکی طرح ریٹ ہائیک کرتا رہا اور جاب مارکیٹ بھی مضبوط ہے.
دوسری طرفRBA اپنا پالیسی ریٹ منگل کو شائع کرےگا. فورکاسٹ ہے کہ ریٹ%1.35 تک بڑھا دیا جائےگا.AUD کوChina میں بہتر ہوتے ہوئے حالات سے کافی سپورٹ مل سکتی ہے.
Technical
EURUSD
مارکیٹ مسلسل 3 دن سےValue Areaکے اندر کھل رہی ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ اب فنڈامنٹل کی وجہ سے رینج میں ہے.
Weekly Profileمیں پچھلے ہفتے کاValue Area low جوکہ1.0450 ہے موجودہ سپلائی بنا ہوا ہے. دوسری طرف1.0420 اہم سپورٹ ہے.NFP سے پہلے ہم ایسی ہی رینج دیکھ سکتےہیں.
مارکیٹ ٹرینڈ لائن کے نزدیک رینج میں ہے. ساتھ ہی اہم خبریں شائع ہونی ہیں. اس لیے ٹرینڈ لائن کا بریک آؤٹ ہونا ضروری ہے.
Technical
AUDCAD
دن کی شروعات میںAUDCAD H1نےInitial Balance کا ڈبل بریک آؤٹ کردیا تھا.اسی دوران بیرش ٹرینڈ لائن بھی بریک آؤٹ ہوئی. مارکیٹ ابWeekly Profileکے Value Area low پر موجود ہے جوکہ بطور سپلائی کام کررہی ہے.
اب سپلائی0.8850 اور ڈیمانڈ0.8800 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.