پوسٹ ای سی بی انالسیز

ای سی بی کانفرنس میں مندرجہ ذیل نکات سامنے آئے ہیں.
انفلیشن ہائی ہے اور مزید پروجیکشن ہائی ہی ہیں. اس لیے انفلیشن سب سے اہم مسئلہ بناہوا ہے. اس سال میں پروجیکشن%5 تھی. اب اسےبڑھ کر%6.8 کردیاگیاہے. دوسری طرفQE اپنے اختتام پر پہنچ رہاہے. ای سی بی سے امید ہے کہ جولائی میں25bp کا ریٹ ہائیک ہوسکتاہے اور اس کے بعد ستمبر والا ہائیک منحصر ہوگا انفلیشن آؤٹ لک پر.
پہلے سے ہی زیادہEnergy prices اور مزید بڑھتی ہوئی پرائس کی وجہ سے معیشت یاEconomic activity پر کافی اثر پڑےگا.
ECB بالمقابل فFed
بظاہر ہمیں نظرآرہا ہے کہECBنے اپنا ریٹ ہائیک کاPlan سامنے رکھا ہواہے لیکن یہPlan Fedکے سامنے اتنا مضبوط نہیں ہے. اس لیے فلحالUSD میں مضبوطی کو پائیدار سمجھنا چاہیے.
ٹیکنیکل
EURUSD
مارکیٹATRکے نیچے ہے.Daily Pivotکے نیچے ہے.Daily profile کاIB ہے26pip کا اور
London Session کاIB ہے28pip کا. اس کی سپلائی رینج1.0546-1.0518 ہے. دوسری طرف اس کی ڈیمانڈ رینج1.0462-1.0431 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.