Brexit والا مسئلہ ختم نہیں ہوا.Northern Ireland Protocol والا معاملہ ابھی تک ختم نہیں ہوا.
Brexit والے معاملے میں سب سے اہم مسئلہProtocol کا ہے. اس میںBrexitسے متعلقTrade rules شامل ہیں.
Boris Johnsonنے اس Protocol کو دوبارہ نظرثانی کرنے کی تجویز دی کیونکہ ان کے خیال میں موجودہ قوانین سے برطانیہ کو نقصان ہورہاہے. دوسری طرفUKکیOutlook پہلے سے ہی کم کردی گئی تھی اور اب بروز منگل کو برطانیہ سےServices PMI شائع ہونی ہے.
جمعرات کوEU کی پالیسی میٹنگ ہونی ہے. تازہ ترین خبر تھی کہ اس سال کے آخر تک روسی تیل کی%90 درآمدات منقطع کردی جائیں گی.
دوسری طرفPhilip Lane اورECB سے آواز ہے کہ جولائی میںQE پروگرام کو ختم کردیا جائےگا اور اس کے فورا بعد25bp یا اس سے زیادہ کا ریٹ ہائیک کیا جاسکتاہے. یاد رہے کہEU میں انفلیشن بڑھتی جارہی ہے. اس لیے ریٹ ہائیک ہونا”Deal done” جیسی بات ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.