RBAکی میٹنگ سال میں11 مرتبہ ہر مہینے کے پہلے منگلکو ہوتی ہے.RBA کا موجودہ ریٹ%0.35 ہے. ماہرین کے حساب سے مئی میں اندازہ لگایاگیا کہ انٹرسٹ ریٹ کو25bpکے حساب سے بڑھایا جاسکتاہے.
مزیدRBA Governor نے کہا کہ اس سال کے آخر تک ریٹ%1.25,%1.50 یا%1.75 ہوسکتاہے. اس سے یہ ظاہر ہوتاہے کہ دوسرے سینٹرل بینکس بہت پہلے سے ہی ریٹ بڑھا کرNormalizationکے راستے پر چل چکےہیں. انگریزی میں بولیں تو Aggressively .
مثال ہے کہRNZDنے مسلسل 5 بار اپنا انٹرسٹ ریٹ بڑھایا اور اب یہ%2.00 پر ہے. دوسری طرف Fedنے50bp بڑھا کر اپنا ریٹ%1کر دیا اور مزید اس سال میں بڑھنے کے امکانات ہیں.
GDP q/q
RBA اپنا فیصلہ سنانے سے پہلے بدھ کوGDP q/q کے ڈیٹا کا انالسیز لازمی کرےگاGDP بہتر آیا تو امید کی جاسکتی ہے کہ مزید25bp کا اضافہ ہوسکتاہے. مطلب کہ ہاکش RBA.
دوسری طرف دسمبر میںGDP -1.9% آیا تھا اور مارچ میں%3.4 آیا تھا اور China میں مارکیٹس دوبارہ کھل رہی ہیں. اس لیے امید کی جاسکتی ہے کہAUDکے لیے آنے والے مہینوں میں بہتری سامنے آئے گی.
دن کی شروعات سے Initial Balance صرف 8 pip کا رہا . خبر انے سی پہلے اور بعد میں مارکیٹ دونوی سمت میں اپر اور نیچے رینج میں رہی. اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آج کا دن نیوٹرل دن ہے اور اس لئے ٹرینڈز میں جانا بہتر نہ ہو گا . دوسری جانب ڈیلی ٹرینڈ لائن بنی ہوئی ہے. لونگٹرم نیچے جانے کے لئے اس کا بریک اوٹ ہونا لازمی ہے
سپورٹ ہے 0.7158-0.7150 تک جبکہ سپلائی ہے 0.7188-0.7192 تک .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst :Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.