GBPUSDمیں ریکوری دیکھی گئی. اس کی وجہ تھی امریکی ڈالر کی20 سالہ ہائی سے کمی اور مارکیٹ میں پازیٹو سینٹمنٹ کا واپس آنا. اس ہفتے میں امریکہ اور برطانیہ میں زیادہ تر چھٹیاں ہیں. اس لیے سب کا فوکسNFP پر ہوگا. ان بہتر حالات کی وجہ سےCableمسلسل دوسرے ہفتے بھی بڑھتا رہا. اس نے 2 سال کےLow 1.215سے ریکوری ڈالی تقریبا200pip .
دوسری طرفUSD میں اس سال میں پہلی بار مسلسل ہفتہ وار بنیاد میںLoss سامنے آئے. اس کی وجہ رہی
US Treasury yields میں کمی اور کمGDP اور کم رفتار سے ریکوری کی خبر. دوسری طرف USD سے کم سختی کرنا یا زیادہ نرمی کرنے والی خبر بھی کمزوری کی وجہ بنی ہے.
GDPمیں بھیRevisions کم سامنے آئی ہیں. اس کے ساتھSub-components میںPMI, Durable goods اورHome Sales میں بھی کمی سامنے آئی ہے.
FedکےMinutes میں سامنے آیا کہ ابFedسختی نہیں کرےگا کیونکہ سامنے آیا ہے کہ ستمبر میںPolicy Tightening کو ختم کیا جاسکتاہے.
Fed کاLess aggressive ہونے کی وجہ سے انویسٹرز منافع دینے یا ہائیYield والی کرنسی میں جانا پسند کریں گے جیسےGBP. اس لیے یہ ہفتہRisk-on ہوسکتاہے.
BoEسے آواز ہے کہ انفلیشن سے نمٹنے کے لیے انٹرسٹ ریٹس بڑھائے جاسکتےہیں.Rishi Sunakکی پچھلے ہفتے والی سپورٹ والی خبر سےCable کوSupport ملی. اس سپورٹ پلین میں650 پاؤنڈ کم آمدن والے گھرانوں کو دیا جانا ہے. اس کی کل مالیت5 بلین پاؤنڈ بنتی ہے.
NFP اس ہفتے کا اہم فوکس
NFPکے علاوہ اس ہفتے میں اہم خبر نہیں ہے. دوسری طرف امریکہ میںMemorial Dayکی چھٹی ہے. اس کے بعدConsumer Data اہم ہے.بدھ کو برطانیہ سےPMI شائع ہونا ہے اورUS Jolts opening بشمولManufacturing PMI .برطانیہ میں جمعرات کو چھٹی ہوگی. امریکہ سےADP اورJobless Claims سامنے آئیں گے.
Technical
GBPUSD H1 میںDaily profile کھلی ہےMonday کےValue area میں. جس کا مطلب ہے آج کا دن رینج والاہے. اس لیےInitial Balance 8pip کا ہے. جس کا مطلب ہے سپلائیIBx3 1.2670 ہے جبکہ سپورٹ
IBx3 1.262 ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.