USDIndex اپنے2 سال کے ہائی پر ہے.2020 میں ہائی103.79 تھا جس کے بعد مارکیٹ میں ریجیکشن سامنے آئی.
ڈالرمیں اسی تیزی کی وجہ سے دوسری کرنسیوں میں کمی سامنے آئی ہے لیکن جب باتGBP کی کریں توGBPکے چند عناصر ہیں جن کی وجہ سےGBPمیں کمی ہوئی. اس پوسٹ میں ان تمام حقائق کو دیکھیں گے.
گروتھ آؤٹ لک
23 اپریل کوUK Growth outlook میں%4.6 سے%3.5 تک کمی کردی گئی . دوسری طرف، بتایا کہ متوقع انفلیشن%6.3 ہوسکتی ہے جوکہ1991 کے بعد سب سے بلند ترین سطح ہے.
ظاہر ہے کہ ضرورت اور حد سے زیادہ بڑھتی ہوئی انفلیشن سےPurchasing power متاثر ہوتی ہے جوکہ آخر میںGDP میں کمی کی وجہ بنتی ہے.
رپورٹ کے حساب سے اکنامک گروتھ میںSlow down ہوئی.GDPکے اعدادوشمار اپنیExpectedسے بہت کم آئے. مارچ کیRetail Sales میں بہت بری طرح سے کمی آئی.
اس کے بعد ابBoEکے سامنے سب سے بڑا چیلنج ہے بڑھتی ہوئی انفلیشن کو روکنا.
اس کے لیے سب سے نمایاں حل کسی بھی سینٹرل بینک کے پاس ہوتا ہے اپنے انٹرسٹ ریٹ کو بڑھانا. اگرBoE اپنے ریٹ کو مناسب حساب سے بڑھائے گا تو معیشت میں استحکام آئے گا اور اگر اس کوAggressively بڑھائے گا تو الٹاRecessionکے خطرات سامنے آسکتےہیں.
BoEنے17 مارچکو انٹرسٹ ریٹ میں25bpکا اضافہ کیاتھا جوکہ اب مجموعی طور پر انٹرسٹ ریٹ%0.75ہوچکاہے.
یاد رہے کہ مارچ سے پہلےBoEنے اپنے انویسٹرز کو50bp بڑھانے کے سگنل دیئے تھے لیکن حقیقت میں صرف25bp بڑھائے تھے.
اس واقعے کے بعدGBP میں کمی ہونا شروع ہوگئی تھی. ابBoEکی اگلی میٹنگ5 مئی کو ہے.
اوپر دی گئی وجوہات کے ساتھGeo political uncertaintyنےGBPمیں کمی کروائی خاص طورپر یوکرائن اور روس میں جنگ اور یورپ میں الیکشن وغیرہ.
Fedسے ریٹ بڑھانے کی ہاکش خبروں نے بھیGBP پر پریشر ڈالا.UncertaintyمیںUSD کا سیف ہیون والی خصوصیات کی وجہ سےUSD میںEUR اورGBPکے مقابلے میں تیزی آئی.
پچھلے ہفتےRetail Sales اورPMI Service کا ڈیٹابرا آیا جس وجہ سے اہمKey level1.300 کا بریک آؤٹ ہوگیا.
COT Report
پچھلے ہفتے شائع ہونے والیCOT Report میںLeverage Funds میں33 % کی کمی ای ، اس سے پچھلے ہفتے میں %19-کی کمی سامنے آئی اور اس سے پچھلے ہفتے میں%7- کی کمی ہوئی تھی.
اہم لیولز
USD اپنے2 سال کے ہائی پر ہے.GBPUSD 2020کے موسم گرما کے کم ترین لیول پر ہے. کیبل1.25 سے نیچے. اس سال کا ہائی1.3748 ہے اور اب تک کیبل%9.72-گرچکاہے اس سال میں. یہ تقریبا1350pip بنتے ہیں. کیبلاس وقت2020 جولائی کے لوکے آس پاس ہے.
اگلے ہفتے کیبل کے لیے خاص طورپر GBPکے لیے سب سے اہم خبرBoE کیMonetary Policy Report ہے.
H4 میں divergent بار بنی ہے .. جو کہ ATR کے ساتھ جڑی ہی ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst :Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.