پیر کوEaster کی چھٹی کی وجہ سے مارکیٹ میںVolatilityنہ تھی.لیکن بڑھتی ہوئی Yields USنےبہت پریشر ڈالا.Bullard Jamesنے 75بی پی تک ریٹ بڑھانے کی تجویز دی اور کہا کہ انفلیشن کو قابو کرنے کےلیے کم ازکم %3.5 تک ریٹ بڑھانا چاہیےاس سال کے آخر تک. یہ ہاکش ایک بات ہے.
دوسری جانب Powellنے کمنٹ دیا کہ لیبر مارکیٹ بہت مضبوط ہے اور مئی میں 50bp کا ریٹ بڑھانا چاہیے.ان چند کمنٹس کی وجہ سے USDمیں اور Yieldsمیں تیزی آئی. مارکیٹ اب پہلے سے ہی USD کی ان خبروں کو Price in کر رہی ہے.یہی وجہ ہے کہGoldمسلسل گرتا جا رہا ہے.
USD-Data COT
COT Dataمیں Large Speculators Netمیں%9.9 کا اضافہ دیکھا گیا ہے. دوسری جانب
Leveraged Fundsکی فہرست میںLeverage Funds Long میں%6.3 اضافہ ہوا جبکہ
Leverage Funds Short میں صرف %1.4 اضافہ ہوا.
اس سے صاف ظاہر ہے کہ USDIndexانویسٹرز نے Bullish رحجان رکھا ہے.
XAUUSD-COT
Large Speculators Netمیں%5.7- کمی سامنے آئی. جبکہ Managed Money Long میں %4.7- کمی
اور Shortمیں %16 کا اضافہ دیکھا گیا اس حساب سے 15759- Net بنتا ہے.یعنی انویسٹرزگولڈ سے نکلے ہیں.
Data Economic
اس ہفتے Gold پر اثر انداز ہونے والے اہم یونٹ
جمعرات US GDP Q1 شائع ہوئی ہے سال 2021 کے Q4 میں %6.9 GDPتھا.لیکن اس Q1 میں GDP کی توقع
y/y 1%ہے.
اگر GDP Q1 بہتر آئےتو یہ US ڈالر کےلیے اچھا اورGoldکےلیے بھاری ہو سکتا ہے.دوسری جانب اگرGDP بہتر نہ آئے تو Goldکو ابھرنے کا موقع مل سکتا ہے.
Technical Gold
گولڈATRکے نیچے ہے. مسلسل Bearish bars 8بنی ہیں چارٹ میں دیکھا گیا ہے کہ VSAکی طرف سے 4 بار کوشش کی گئی ہے کہ اوپر جایا جائے لیکن فنڈامنٹل کی وجہ سے مارکیٹ نیچے جاتی رہی.
مارکیٹ کی سپورٹ ہےTrigger bar جو کہ$1891 بنتا ہے جبکہ سپلائی $1919 بنتی ہے.
Gold اور Dollar کو کنٹرول کرنے والا اہم فیکٹرانفلیشن Eurozoneسے انفلیشن ڈیٹاشائع ہونا ہے.امریکہ سے PCE ڈیٹا شائع ہونا ہے.
فورکاسٹ ہے y\y 5.3% جبکہ فروری میں یہy\y 5.4% آئی تھی.
اگر یہ PCEڈیٹا نرم آیا تو یہ Dollarکےلیے کمزوری کا باعث ہوگا.دوسری جانب مضبوط Data ڈالرمیں تیزی لائے گا.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دیئےگئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.