Fed کی طرف سے Powellنے کمنٹس دیئے ہیں. انہوں نے ریٹ کے بارے میں بات کرتے ہوے کہا کہ 4-3 مئی کو bp50 کا ریٹ بڑھایا جا سکتا ہے.اس کے ساتھ ساتھ اس سال میں متعدد دفعہ ریٹ بڑھائے جائیں گے.مزید کہا کہ Fed Aggressive Actions لے گا آنےوالے مہینوں میں.
ریٹ سے متعلق ان کمنٹس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ انفلیشن Fed اور عوام کے لیے درد سر بن چکی ہے اور اس لیے Fed ریٹ بڑھاۓ گا QT پر عمل درآمد کرے گا.
یاد رہے کہ ECBکے مقابلے Fedنے اپنا ریٹ پہلے سے ہی بڑھا دیا ہے.جبکہECBنے آواز دی ہے کہ اس سال دسمبرتک ریٹسbp75بڑھائے جائیں گے.موجودہ ECB کا ریٹ%0.5- ہے یعنی ECB اب ریٹ بڑھا بھی دے تو یہFedسے بہت پیچھے ہوگا.
Economy
معیشت کےبارے میں بات کرتے ہوۓPowellکے کمنٹس تھے کہ امریکی معیشت میں Weekly Jobless Claims میں نمایاں کمی آئی بے روزگاری یا اپنے Twenty five years کی کم ترین سطح پر ہے اور اپریل کا مہینہ جاب مارکیٹ کے لیے مضبوط
ترقی والا ماہ ثابت ہوا،عام الفاظ میں ریکوری ہو رہی ہے.اب ان سب چیزوں کا موازنہ یورپ کے ساتھ کریں تو یوکرائن اور روس کے
درمیان جنگ کی وجہ حالات بہت Uncertainہیں.
Initial Claims میں کمی
16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں امریکی جاب مارکیٹInitial Jobless Claims میں 20kکمی آئی.
Adjusted 184k کا پرنٹ آیا. Claims 177kکی فورکاسٹ تھی لیکن Claims اس فورکاسٹ سے بہتر نظر آۓ یعنی
امریکی معیشت اور عوام ریکوری کر رہی ہے.
Unemployment Claims
Unemployment Claimsجاب مارکیٹ کا سب سے اہم فیکٹر ہوتا ہے.9 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں
Unemployment Claims وصول کرنے والی امریکی عوام کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی.یہ ڈیٹا پرنٹ 58k کم ہو کر صرف Million1.417 رہ گیا ہے اور یہ پرنٹ فروری 1970 کے بعد سب سے بہتر ڈیٹا ہے.
Image میں دیکھ سکتے ہیں کہ جاب ڈیٹا کے شائع ہونے کے ساتھ ہی امریکی ڈالر میں تیزی آئی ہے.جس وجہ سے شروع میں % 0.5- Cable گرا اور مسلسل گرتا چلا گیا.فل وقت Cable اپنے Level Key 1.300کے نیچے ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔
ہمارےدیئےگئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے۔