BOC نے پالیسی ٹائٹ کرنا شروع کر دی

BOCنے اپریل میں مانیٹری پالیسی میں سختی کرنا شروع کر دی .اس کے ساتھ ساتھ ریٹ میںbp50سے%1.00 تک اضافہ کر دیا . مزید بیلنس شیٹ میں Reductionبھی شروع کر دی.BOCنے مزید بتایا کہ شرح سود میں بھی اضافہ کر دیا جائیگا.بینک کا ٹارگٹ انفلیشن کو %2 پرلانا ہے.بینک کے مطابق اگلا ریٹ ہائیک جون میں ہو سکتا ہےاور اگر ایسا ہوا تویہ مسلسل تیسرا ریٹ ہائیک ہو گا .بیلنس شیٹ کی Reductionکی بات کریں تو بینک نے بتایا کہ 25 اپریل سے اس کام کی شروعات کی جائیگی. دوسری جانب Quantitative tighteningبھی شروع کی جائیگی.
یوکرائن( Ukraine) اور روس(Russia) کے درمیان لڑائی کے باوجود،لاک ڈاؤن جو China میں ہوئےاور سب سے اہم انفلیشن کی موجودگی میں بھی BOC اپنی اکنامک اوٹلوک(Outlook Economic) میں بہتری دیکھتا ہے.
سٹیٹمنٹ میں کہا کہ ملک ڈیمانڈ کی طرف جا رہا ہے پیداوار مضبوط ہےGrowth کافی بڑھ چکی ہے.لیبر مارکیٹ یا جاب مارکیٹ ٹائٹ ہے.ان وجوہات کی وجہ سے فور کاسٹ میں بہتری لی گئی ہے.
1 θ کی فور کاسٹ %2.4 سے %2.8 کر دی گئی ہے. جبکہ 2 θ تقریبا %5.3 تک ہے اور 2022 کی جی ڈی پی(GDP) %4.0 سے %4.2 تک بڑھا دی گئی ہے.
ٹیکنیکل تجزیہ
USDCAD H4 میںVolume High Ultra والی بار نئی ہے.یہ Demandظاہر کر رہا ہے. ڈیمانڈ 1.260 ہے اور سپلائی 1.2612 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.