USDIndex اور انفلیشن

Rate Hikes
مارچ FOMC میں Fedنے کوئی  نئے شواہد سامنےنہ رکھے.نہ ہی کوئی  نئے سگنلز سامنے رکھے.صرف ایک سگنل دیا کہ bp 50 کی ایک یا دو نیوز آ سکتی ہیں. خصوصی طور پرbp 50 کا Rate hike اس مئی میں اور شائد جون یا جولائی میں مزید Rate hikeہو گا.
CPI Peaked
M\M حساب سے CPI میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے. فروری میں یا %8.0 تھا. جبکہ مارچ میں یہ % 1.2 آیا ہے. اگر y\y حساب سے دیکھیں تواس میں % 7.9 سے%8.5 تک اضافہ ہوا ہے.یہ لیول 1980 کے بعد سب سے Highest ہیں.
انفلیشن بڑھ رہی ہے اب کیا؟
انفلیشن بڑھنے کا مطلب ہے Fed پر پریشر اوراسے کم کرنے کا سب سے بہتر Tool ہے کہ Fed bp50 کا ریٹ ہائیک کرے.
US 10-years bond Yieldنے  نئے ہائی بنائے لکھتے وقت یہ %2.88 تھا.اس وجہ سے اس ہفتے کے شروع سے ڈا لر میں تیزی رہی.
Economic Micro ڈیٹا کی غیرموجودگی کی وجہ سے مارکیٹ سست رہی.امید  ہے منگل کو حالات بہتری کی جانب جائیں گے.
یوکرائن کی طرف سے خبر ہے کہ روس نے بمباری میں% 20 اضافہ کر دیا ہے.اگر ایسےحالات رہے تو Sentiments خراب ہوں گے اور سیف ہیون میں ڈیمانڈ نظر آۓ گی.
GBPUSD
D1 چارٹ میں 17 مارچ کو سب سے زیادہ والیوم رپورٹ ہوا.یہ مارکیٹ میں سپلائی کی وجہ بنا اور اب3 دن پہلے ان لیول کا والیوم ٹیسٹ ہوا اسے نو ڈیمانڈ کہ سکتے ہیں.
چارٹ 4 Hمیں بھی نو ڈیمانڈ کے شواہد ملے ہیں.
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ US Fed مئی میں شرح سود بڑھانا چاہتا ہے. یہ خبر امریکی ڈالر کے حق میں مضبوطی لا رہا ہے.اور پاؤنڈ میں اس مناسبت سے مضبوطی نہیں ہے. حلانکہ برطانیہ میں بھی انفلیشن درد سر بنا ہوا ہے.اس حساب سے اقدامات کرنے میں جس رفتار سے
US Fed اپنے وسائل استعمال کر رہا ہے.
سپورٹ 1.30 پر ہے . سپلائی 1.30 پر ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.